ایک چھوٹی سی نظم (احباب کی خدمت میں) شکستگی ایک وقت آتا ہے آدمی محبت میں ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے (آصف شفیع)
آصف شفیع محفلین مئی 20، 2009 #1 ایک چھوٹی سی نظم (احباب کی خدمت میں) شکستگی ایک وقت آتا ہے آدمی محبت میں ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے (آصف شفیع)
آصف شفیع محفلین مئی 21، 2009 #3 شکریہ۔ ۔۔۔۔۔ مختصر نظموں میں جامعیت اور اثر پذیری ہی کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے۔
محمد وارث لائبریرین مئی 21، 2009 #6 لا جواب، کیا خوب کہا ہے آپ نے آصف صاحب! ویسے مجھے تو یہ 'اردو ماہیا' لگا ہے
آصف شفیع محفلین مئی 26، 2009 #10 ایم اے راجا نے کہا: بہت خوب آصف صاحب، دریا کو کوزہ میں بند کردیا واہ واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ راجہ صاحب۔ نوازش۔
ایم اے راجا نے کہا: بہت خوب آصف صاحب، دریا کو کوزہ میں بند کردیا واہ واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ راجہ صاحب۔ نوازش۔