مبارکباد شکریہ ''

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم بوچھی میں تو آ گئی ابھی سو کے اٹھی کچھ دیر پہلے اور سوچا کہ آپ آنلائن ہوں شاید ۔ اب فرحت نہیں معلوم کب پہنچیں ۔ تصاویر اچھی لگ رہی ہیں بہت
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی اقراء چلی گئیں آج ؟

اور فرحت آپ کہاں ہیں ؟ میرے میسجز آپ کو ملے کیا ؟ اگر آنلائن ہوں کسی وقت تو بتائیں پلیز ۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم بوچھی میں تو آ گئی ابھی سو کے اٹھی کچھ دیر پہلے اور سوچا کہ آپ آنلائن ہوں شاید ۔ اب فرحت نہیں معلوم کب پہنچیں ۔ تصاویر اچھی لگ رہی ہیں بہت




نہیں شگفتہ میں آنلائن نہیں تھی اسوقت ، فرحت کا پتا نہیں ہے کہ آنلائن تھیں کہ نہیں :confused:
آپ بھی اسوقت آنلائن آتیں ہیں جب ہم میں سے کوئی آنلائن نہیں ہوتی :( ۔

( شکریہ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی اقراء چلی گئیں آج ؟

اور فرحت آپ کہاں ہیں ؟ میرے میسجز آپ کو ملے کیا ؟ اگر آنلائن ہوں کسی وقت تو بتائیں پلیز ۔




جی اقراہ تو صبح ساڑھے دس بجے ہی نکل گئی تھی ، شام ہونے سے پہلے پہلے اسے واپس پہچنا ہوتا ہے ناں ، ساڑھے تین گھنٹے کا سفر ہوتا ہے اسکا ، اور تین ٹرینیں بدلنا پڑتیں ہیں ، اور ہر ویک اینڈز پے شام چار بجے تک ٹیوب بند ہوجاتی انڈر گروانڈ کی ، کہ انجینرز ورک شروع کردیا کرتے ہیں تو ایسے میں بندہ لیٹ ہوجائے تو بہت مشکل ہوتی ہے انڈر گراؤنڈ لائن بند ہوجائے تو ڈبل سفر کرنا پڑتا ہے ۔ اور اقراہ کی صبح نو بجے یونی کلاس شروع ہوتی ہے ۔ اسلئے صبح ہی چلی گئی تھی ، اور وقت سے پہلے پہنچ بھی گئی تھی آرام سے ۔
chips.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
کیک ہی کھا رہی ہوں اسوقت چائے کے ساتھ ، آپکا حصہ کسی نے نہیں کھایا آجائیے اب آپ بھی ،
اتنا بڑا کیک ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ، :)
:) بہت بہت شکریہ۔ سمجھیں کیک کا ثواب مجھ تک پہنچ گیا :ڈ


فرحت مناہل اسلئیے ہمارے ساتھ کھڑی ہوئی نظر نہیں آرہی کہ یہ تصویریں مناہل ہی بنا رہی تھی اقراہ کے موبائل سے ، بس یہ تین ہی ہیں ، زیادہ نہیں ہیں ،

کل ہم ریسٹورینٹ میں بیٹھے کھانا آڈر کرکے انتظار کر رہی تھیں ، چکن جلفریزی ، چکن تکہ ، بھنڈی ، نان اور سلاد ، بریانی ،۔۔ تو آپکو ہم نے یاد کیا تھا ، آپکے موبائل پے آئی ہوگی اقراہ کے نمبر سے کال :hatoff:

یعنی خوب مزہ کیا۔
حسبِ معمول میں نے آپ لوگوں کی مسڈ کالز بہت دیر سے دیکھیں۔ تب تو شاید آپ سو چکی ہوں گی۔ اس لئے جواب نہیں دے سکی۔ اقراء کی سٹڈیز کیسی چل رہی ہیں؟

سردی کتنی ہو گئی ہے ناں :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی اقراء چلی گئیں آج ؟

اور فرحت آپ کہاں ہیں ؟ میرے میسجز آپ کو ملے کیا ؟ اگر آنلائن ہوں کسی وقت تو بتائیں پلیز ۔

السلام علیکم شگفتہ
کیسی ہیں؟
آپ کے میسجز تو نہیں ملے مجھے :( اور نیٹ تو آن ہی رہتا ہے۔ آپ کس وقت آتی ہیں آج کل؟ میں تب میسنجر سائن ان کر لوں گی۔
 

تیشہ

محفلین
:) بہت بہت شکریہ۔ سمجھیں کیک کا ثواب مجھ تک پہنچ گیا :ڈ




یعنی خوب مزہ کیا۔
حسبِ معمول میں نے آپ لوگوں کی مسڈ کالز بہت دیر سے دیکھیں۔ تب تو شاید آپ سو چکی ہوں گی۔ اس لئے جواب نہیں دے سکی۔ اقراء کی سٹڈیز کیسی چل رہی ہیں؟

سردی کتنی ہو گئی ہے ناں :(




جی سٹڈیز تو اسکی ٹھیک چل رہی ہے ۔ بتارہی ہے کہ بہت ٹف ہے ، بہت کام ہوتا ہے ۔ کل میرے سے سالن پکوا کر ساتھ آج لے گئی ہے کہ اب کہہ رہی ہے کہ وقت ہی نہیں ملتا کچن میں جاکر بندہ ہانڈی روٹی کرے ۔
میں نے کہا تو ہے سالن ریسٹورینٹ سے منگوا لیا کرو ، دو تین دن تو گزر جایا کریں گے ، اور آٹا گوندھ کر رکھ لیا کرو فریج میں ، اور پہلے سنڈے ، سیٹرڈے کی جاب کرنے کا سوچ رہی تھی ، مگر کل کہہ رہی ہے کہ بہت مشکل ہے پڑھائی کے ساتھ جاب نہیں ہوسکتی کہ یا پڑھائی ہوسکتی ہے یا جاب ، ایک ہی کام ہوسکتا ہے ،
chips.gif
اسلئے اب جاب کا خیال نکال کر صرف پڑھائی کا ہی فیصلہ کیا ہے اس نے ۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


سوری فرحت ابکے آپکا ایس ایم ایس مین نے اب دیکھا ، آج میرے موبائل کی رِ ِنگ ٹون ، اور میسج کی بیپ بدل کر میں گانوں کی ٹون میں بدل رہی تھی ۔ میسج پے کسنا ِکا گانا ، کسنا او ،
zzzbbbbnnnn.gif
اور رِنگ ٹون بدل کر لکی بوائے ہوئی ،
مجھے یاد ہی نا رہا انکو واپس پرانی ٹون میں لاؤں ، اور کب سے میری بڑی سس کا موبائل پے کال آرہی ہے ۔ اور گانا لگ جاتا ہے کون بنے گا لکی بوائے ۔ تو میں بڑے مزے سے سن رہی ہوں اور یہ خیال ہی نہیں رہا کہ تجربے کرتے ہوئے مجھ سے رِنگ ٹون چینج ہوچکی ہے ۔ میں گانا سن رہی ہوں ، کافی دیر سن سن کر ، کچھ وقت بعد مجھے خیال آیا یہ گانا آخر لگا کون رہا ہے ۔:confused: نمرہ اور مناہل تو سوچکیں ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif
اور پھر میں بھی کمپیوٹر پے نہیں ، ٹی وی پے بھی ڈرامہ لگا ہوا ہے تو آخر یہ گانا کہاں سے سنائی دے رہا ہے ۔ تب میں خیال آتے ساتھ ہی اٹھی ہوں اور گانے کی آواز کے پیچھے گئی تو دیکھا موبائل کی رِنگ ٹون ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

اسی طرح میسج بھی چینج ہوکر کسنا ہو ، ہوا ہوا تھا ، ورنہ میسج کی ایک خاص بیپ ہوتی ہے جو بجتی ہے تو سارے گھر میں پتا چل جاتا ہے کسی کا ٹکیسٹ آیا ہے ۔ اور اب میں نے دیکھا ہے تو آپکا کافی دیر سے آیا ہوا تھا ،
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
میں یہاں آنا بھی بھولی تو نہیں تھی بس وہی fashionably late والی بات ۔۔۔ :ڈ
تو اس دفعہ آپ کی سالگرہ یادگار رہی :) اتنے زبردست گفٹس اور شاپنگ بھی۔ خوب مزہ آیا؟؟
جیولری باکس اور جیولری سٹینڈ دونوں بہت اچھے ہیں۔ اور ماوراء کا گفٹ بھی خصوصاً شرٹ اور مفلر۔ :)

کیک میں میرا حصہ کسی نے کھا تو نہیں لیا؟؟؟ :(




جی ، آج ماورہ کے مفلر کے ساتھ میچنگ ٹوپی لے کر آئی ہوں :music: اب دونوں بلکل سیم ہے ۔
( ماورہ ، کہاں ہو ۔؟ ٹوپی دیکھو ، بلکل مفلر جیسی ہی ہے ناں ، ابھی میں تمھارا مفلر ، اور اپنی ٹوپی :grin: پہنے ٹرائی کر رہی ہوں ،
DSCF4293.jpg

یہ ذرا دوپٹے کے جیسے لپیٹ رکھا ہے ۔ (جسٹ ٹرائی ) ، :hatoff:
مگر ایسے لگ رہا ہے ٹوپی کے ساتھ کا ہی مفلر ۔
 

فہیم

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے باجو:)
اس کے لئے
سوری باجو کہ کافی دیر سے آپ کو وش کررہا ہوں:(
 

ماوراء

محفلین
واہ باجو۔۔۔ یہ تو بالکل صحیح میچ ہو رہا ہے۔ ٹوپی اور مفلر دونوں ایک ساتھ اچھے لگ رہے ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی ، آج ماورہ کے مفلر کے ساتھ میچنگ ٹوپی لے کر آئی ہوں :music: اب دونوں بلکل سیم ہے ۔
( ماورہ ، کہاں ہو ۔؟ ٹوپی دیکھو ، بلکل مفلر جیسی ہی ہے ناں ، ابھی میں تمھارا مفلر ، اور اپنی ٹوپی :grin: پہنے ٹرائی کر رہی ہوں ،
dscf4293.jpg

یہ ذرا دوپٹے کے جیسے لپیٹ رکھا ہے ۔ (جسٹ ٹرائی ) ، :hatoff:
مگر ایسے لگ رہا ہے ٹوپی کے ساتھ کا ہی مفلر ۔

السلام علیکم
لیکن میں کیسے دیکھوں آپ کی ٹوپی؟؟ تصویر نظر نہیں آ رہی :(

بچہ پارٹی کیسی ہے؟؟
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
لیکن میں کیسے دیکھوں آپ کی ٹوپی؟؟ تصویر نظر نہیں آ رہی :(

بچہ پارٹی کیسی ہے؟؟


:grin:
شاید تصویر ڈیلیٹ کردی فوٹو بُکٹ سے ،جب زیادہ پیج ہوجائے تو فالتو پالتو میں ڈیلیٹ کردیا کرتی ہوں ، ،
آپ نے آنے میں دیر کی ۔ :grin: :music:
بچے اللہ کا شکر ہے جی ٹھیک ٹھاک :hatoff: ہاف ترم کی چھٹیاں انکی کل ہی ختم ہوئی ہیں ، ایک ہفتہ خوب آرام اور مزے کیا۔ اور آجکل تو شدید سردی ،، ۔
doll.gif
 

تیشہ

محفلین
جی ، :hatoff: سلام ،
فرحت ، ماورہ ، فرزانہ ، چھوٹے بھا ، حسن ، خرم ،
آپ سب کے ایس ایم ایس کا بہت شکریہ :hatoff:

آپ سبکو بھی بہت عید مبارک ہو ،۔۔ :hatoff:

(محسن بھانجے آپ کا بھی اور عدیلہ کا بھی شکریہ ، انکا فون آیا تھا کچھ دیر پہلے ۔ سو ۔۔ تھینکس اگین ،۔۔

:hatoff:
 
Top