شکریہ محب علوی

محمداحمد نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 24, 2012

  1. کلیم

    کلیم محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. کلیم

    کلیم محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ – اپنے بیٹے جیسے دوست احمد کاممنون ہوں جس نے اس خوبصورت محفل میں شرکت کروائی اور اس طرح یہ پتہ چلا کے پائتھون کس بلا کا نام ہے- محب بھائی کی اتنی محنت دیکھ کر یہ ڈر ہی رہا کے ہماری نالائقی کہین انکو مایوس نہ کردے پھر بھی آخری ببنچ پر ڈ ٹے رہے اور جب عمران بھائی کی میل دیکھی جس میں کورسیرا کا زکر تھا احمد نے ہمیں قائل کر ہی لیا کے کے ہم بھی یہ کرسکتے ہیں اور اس کورس کو شروع کرکے ہی پتہ چلا کے اردو محفل اور محب بھائی نے ہمیں کافی کچھ سکھا دیا تھا ورنہ اس کورس میں ابتدا ہی شاید ممکن نہ ہوتی۔ شکریہ محب بھائی
    اور شکریہ احمد بیٹے کا اور عمران بھائی کا- اور اس محفل میں شامل ان سب بہنوں اور بھائیوں کا کے جب دل نہیں بھی چاہتا تھا انکی خوبصورت نوک جھوک ہی ہمیں محفل میں کھینچ لاتی تھی – اور سب کے لئے دل سے بے اختیا ر دعا نکلتی ہے-
    ہما ری پروگریس رپورٹ بھی حاضر ہے
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  4. کلیم

    کلیم محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کلیم صاحب سے ہماری بڑی گہری دوستی ہے۔اُن سے جو محبت اور شفقت ہمیں ملی وہ آج کے دور میں شاذ ہی ملتی ہے۔ پائتھون کے اس آن لائن کورس کے سلسلے میں بھی ہماری کافی ملاقاتیں رہیں جو ہر طرح سے لاجواب رہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ سے بہت مدد ملی۔ ہمارے ایک اور دوست ریاض بھی ہمارے ساتھ شریک رہے لیکن وہ بہ امرِ مجبوری اس کورس میں شامل نہیں ہو سکے۔

    کلیم صاحب کی سند بھی حاضر ہے۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    محمد احمد ، آپ اپنے دوست ریاض کو بھی لائیں محفل پر۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محب بھائی ! ہماری تو پوری کوشش رہی کہ ریاض کو بھی اردو محفل پر لایا جائے، لیکن وہ زیادہ تر عدیم الفرصتی کا شکار رہے ۔ تاہم وہ بھی اردو محفل پر آنے کا ارادہ تو رکھتے ہی ہیں۔ :)
     
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زبردست اور اب ٹیم مضبوط ہو گئی ہے تو ہم سب کو مل کر پائتھون کو مزید سیکھنا اور اس سے کارآمد کام لینے ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 3
    • زبردست زبردست × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    انشاءاللہ ! ضرور۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر