شکار پوری کڑاہی ۔

فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
آپ نے ان سے ریس لگائی ہوئی ہے کیا؟ :? آپ اچھے بچے ہیں نا۔ آپ کو تو میں نے منع کیا ہے۔ اور امید ہے کہ منع ہی رہیں گے۔ ہے نا؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بے فکر رہیں
جو کمنٹ کرلیا اس پر قائم رہوں گا :)
 
حجاب

محفلین
یہ دانشکدہ کا ذکر وہیں ہونا چاہیئے یہاں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے تو پڑھا تھا فہیم کے پاؤں پر چوٹ لگی ہے یہ دماغ پر کب سے اثر ہوا :roll:
 
فہیم

لائبریرین
حجاب نے کہا:
یہ دانشکدہ کا ذکر وہیں ہونا چاہیئے یہاں کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے تو پڑھا تھا فہیم کے پاؤں پر چوٹ لگی ہے یہ دماغ پر کب سے اثر ہوا :roll:

سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیا کریں :wink:

ویسے میرے سر پر بھی معمولی چوٹ آئی تھی
اب اللہ کا کرم ہے میں پوری طرح فٹ ہوں
 
حجاب

محفلین
فہیم میں نے سنا نہیں پڑھا تھا، شکار پور کی کڑاہی لکھی تھی میں نے ماوراء ، مجھے کیا پتہ کہ کیا ہوگا ادھر :roll:
اتفاق ہی سے لکھ دیا جب پوسٹ کر چکی میں تو مجھے یاد آئی وہ باتیں‌ تو دیر ہو چکی تھی :oops:
 
سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:
کیا ہوا ماوراء ، شکار پور کے لوگ کھانے تو بناتے ہیں نا، اور میں نے جب یہ ترکیب لکھ لی تو مجھے یاد آیا کچھ کہ کوئی بات ہو رہی تھی شکار پور کی ، مگر بات میری سمجھ میں نہیں آئی تھی تو پوسٹ کردی ، کسی کی چِڑ تو نہیں ہے نا یہ شکار پور :p پتہ نہیں کیوں ہے نام اس کا شکار پوری مجھے اچھی لگی تو لکھ دی۔ :roll:
lol..حجاب تمہیں بھی ابھی ہی لکھنی تھی یہ شکارپوری کڑہائی ۔۔ :p ۔۔ ویسے تمہیں یہ ترکیب ملی کہاں سے ۔۔ شکارپور کی کپڑوں کی کڑہائی تو مشہور ہے لیکن یہ پہلی دفعہ سنی ہے ۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
شعاع کا تعلق شکار پور سے ہے۔ :twisted:
اور اس نے مجھے شکار پور سے کرتہ کڑھائی کروا کر بھی بھجوانا تھا۔ :twisted:
لیکن اب تو مجھے شکار پور کے نام سے بھی چڑ ہو گئی ہے۔ اس لیے اس ترکیب کو بھی ٹرائی نہیں کروں گی۔ :twisted:
ماورا شعاع تمہاری دوست نہیں ۔۔ :roll: اس کا تعلق کہیں سے بھی ہو ۔۔ تمہیں کیوں چڑ ہو رہی ہے ۔۔ :? اور نہ ہی شعاع تمہارے لئے کرتہ کڑھائی کروا رہی ہے ۔۔ :?
تمہیں شکارپور سے اتنی ہی چڑ ہو گئی ہے تو نہیں بنواتی وہاں سے ۔۔ میں خود تمہارے لئے اپنے ہاتھ سے کڑھائی کروں گی ۔۔ اب خوش ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ایسی باتیں میں آسانی سے نہیں بھولتی۔ اور آج دوسرا دن ہے۔ میرا دل تو ہے کہ ان تین دنوں کو تیس دنوں میں بدل دوں۔ :twisted:

اتنا غصّہ ہے :shock: ماوراء انجوائے منٹ ہی تو ہے وہ سب ، ایسی باتوں کو انجوائے کر کے بھول جایا کرو ، جیسے میں کرتی ہوں :) ہاں یاد آیا دوسرا دن ہے آج ، اوکے جیسے تمہاری مرضی :roll:
ایسی باتیں میں بھول جاتی ہوں۔۔اگر کوئی ایرا غیرا کر رہا ہو تو۔۔۔لیکن جب اپنے ایسا کریں تو۔۔۔۔ :twisted: ان کو سزا دینی پڑتی ہے۔ تاکہ آئندہ ایسا کچھ کرتے ہوئے انھیں پچھلی سزا یاد آ جائے۔ :p

تم مسنجر پر آؤ۔ :twisted:
مذاق کا رشتہ اپنوں سے ہی ہوتا ہے ماورا ۔۔ :oops: ۔۔ اچھا ہوا تم نے جلد ہی اپنی ناراضگی ختم کر دی ۔۔ورنہ میں خود کو ایرا غیرا ہی سمجھتی ۔۔۔ :?
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماوی؟؟؟ :shock:
حجاب۔۔مجھے تو خود معلوم نہیں۔۔ تو تمھیں کیسے بتاتی۔ :?
آج تک تم نے اس نام سے نہیں بلایا۔۔۔یہ فہیم کو جانے کیا ہو گیا ہے۔ لگتا ہے دماغ کی چوٹ نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ :?

لگتا ہے شکار پور دماغ پر کچھ اس طرح سوار ہوگیا ہے کہ سوچ بھی شکار پور جیسوں والی ہوگئ :wink:

ورنہ اتنا سوفٹ نام برا نہیں‌لگتا :p

ماورا کا نام آلریڈی سوفٹ ہے فہیم ۔۔ یہ مزید سوفٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی آپ کو ۔۔ :roll:
شکارپور اس کے تو نہیں آپ کے ذہن پر سوار زیادہ لگتا ہے ۔۔۔ :roll: :p
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
شکار پور
:laugh: :laugh: :laugh:

اس کہتے ہیں اتفاق :wink:

ل و ل ۔۔ مجھے بھی نہ کیا شکارپور ہی کیوں دماغ میں آیا تھا ۔۔ واقعی یہ عجیب اتفاق ہے کہ حجاب اس کو یہاں بھی لے آئی ۔۔ :p
ویسے فہیم آپ کی ایک غلط فہمی دور کر دوں ۔۔ شکارپور والوں کے لئے جو بات مشہور ہے وہ انڈین شکارپور کے لئے ہے ۔۔ پاکستان کا شکارپور تو اتنا چھوٹا سا شہر ہے ۔۔ اس کے بارے میں تو بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
ویسے فہیم آپ کی ایک غلط فہمی دور کر دوں ۔۔ شکارپور والوں کے لئے جو بات مشہور ہے وہ انڈین شکارپور کے لئے ہے ۔۔ پاکستان کا شکارپور تو اتنا چھوٹا سا شہر ہے ۔۔ اس کے بارے میں تو بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔۔
پاکستان انڈیا کے بارڈر کے پاس ہے۔ 1965 کی جنگ میں خالی کرایا گیا تھا۔ پھر اس کے بعد نئے سرے سے آباد کاری شروع ہوئی۔ مزید معلومات جو پوچھیں، سب مل سکتی ہیں :roll:
 
سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:

پاکستان اور انڈیا کے بارڈر کے پاس کیا ہے قیصرانی؟مجھے آپ کی یہ پوسٹ سمجھ نہیں آئی ۔۔ :( :?
 
Top