شکاری پرندے

وجی

لائبریرین
چلیں اگر آپ لوگ کہتے ہیں تو پھر آغاز کرتے ہیں :sigh:

پاکستان میں پائے جانے والے شکاری پرندوں کی شاخ میں جو پہلے آتے ہیں ان کو Accipitridae کہا جاتا ہے
اس شاخ میں جو پرندے ہیں وہ چیل ، شاہین اور گدھ ملیں گے
1) Eagle -- چیل
اس چیل کی عمعوما کچھ خاص خصوصیات کے ساتھ کچھ اور قسمیں بھی موجود ہیں پاکستان میں موجود ہیں اور مخصوص ناموں سے پکارا جاتا ہے
چیل عمعوما 100cm تک بڑی ہوسکتی ہے مطلب ایک میٹر تک اور اسکے پروں کا پھیلاوں تقریبا دو میٹر تک ہوسکتا ہے یعنی صحتمند آدمی کے بازوں کے پھیلاوں جتنا

2) Vulture -- گدھ
یہ شکاری پرندوں میں سب سے بڑے ہوتے ہیں ان کے پروں کا پھیلاؤ چیلوں سے کچھ زیادہ ہوتا ہے
یہ شکار کرکے کھانے کے عادی نہیں ہوتی مردار کھاتے ہیں یا پھر بیمار اور زخمی کو کھاتے ہیں
مختلف اقسام کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے

3) Hawk -- شاہین
چیلوں سے کچھ چھوٹے ہوتے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
میرا نہیں خیال کہ گدھوں کا شمار شکاری پرندوں میں ہوتا۔
ان کا شمار گوشت خوروں میں ضرور ہوتا ہے لیکن شکاریوں میں نہیںِ۔

دوسری بات کراچی میں گوشت کی دوکانوں پر جو چیلیں اڑتی پھرتی ہیں یہ Eagle نہیں کہلاتیں Eagle عقاب کو کہا جاتا ہے۔ جو شاذو نادر ہی دکھائی دیتا ہوں عام لوگوں کو رئیل میں۔
شاہیں کو انگلش میں Falcon کہتے ہیں۔ جو کہ پہاڑی چٹانوں پر بسیرا کرتا ہے۔
وہ ہے نہ علامہ اقبال کا شعر۔
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر۔
یہ شاہین گوشت کی دوکانوں پر اڑنے والی چیلوں سے بہرحال بڑا ہی ہوتا ہے۔
Hawk باز کو کہتے ہیں یہ بھی چیلوں کے مقابلے تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔ ماہر شکاری ہوتا ہے۔
عموماًَ چھوٹے پرندے جیسے کبوتر وغیرہ کا شکار کرتا ہے۔
پرانے زمانے میں شاید دور دراز کی خط و کتابت کےلیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔
کبھی کبھار اڑتا ہوا دکھائی بھی دے جاتا ہے۔
 
فہیم صاحب میں کوئی ماہر نہیں ہوں کچھ سائیٹ سے کچھ اپنی سمجھ میں سے بات کی ہے
اب اس پر آپ جو بھی رائے قائم کریں آپ کر سکتے ہیں
لیکن کچھ باتوں میں اختلاف تو کرونگا
پہلی بات یہاں میں ایک بات کر چکا ہوں کہ شکاری پرندوں میں مشترک بات انکی چونچ اور پنجے بھی ہیں
باقی جو اس چیز کے ماہرہیں وہ گدھ کو ریپٹرز میں شمار کرتے ہیں اور ریپٹرز کا مطلب آپ تلاش کرلیجئیے گا
خیر دوسری بات یہ کہ چیل Eagle نہیں تو پھر چیل کس کو کہتے ہیں
عمعوما شکاری پرندوں کے تربیت اور شکار کو Falconry کہا جاتا ہے
اس ویب سائیٹ پر آپ کو کافی سارے پالتو شکاری پرندوں کے بارے میں معلومات ملے گی
صرف ایک جگہ ہے جہاں Eagle کو پالا جاتا ہے اور وہ ہے کرغستان اس سائیٹ پر آپکو چیل کی تصویر بھی ملے گی اور اسکا حجم بھی نظر آجائے گ
پاکستان فیلکن ایک کلب ہے اس شوق سے جوڑے لوگوں کا
سائیٹ پر آپکو جو تصویریں ملینگی اس میں شکاری پرندوں کا حجم بھی دیکھ لیجیئے گا

اور ایک اہم بات یہ کہ ہم یہ طے کرنا چاہتے ہیں کہ ان پرندوں کو اردو میں کیا کہاجاتا ہے
جنکے نام ہم لیتے ہیں انکو انگریزی میں کیا کہتے ہیں اور وہ اصل میں ہیں کیا
 
ہوسکتا ہے کہ گدھ کا شمار بھی شکاری پرندوں میں ہوتا ہے۔
جیسے لگڑ بھگے کو شکاری مانا جاتا ہے۔

یہ چیل والا مسئلہ کچھ تیڑھا ہے۔ Eagle عقاب کو ہی کہتے ہیں۔
چیلں جو کہ عام اڑتی پھرتی ہیں ان کو ایک بار اردو سے انگریزی ڈکشزی میں دیکھا تھا کچھ اور لفظ تھا ان کے لیے۔
جو ابھی بالکل دماغ میں نہیں:(
 
بلیک کائٹ ہوگا
 
میرا خیال ہے الو شکار کرتا ہے ، چھوٹے جاندار جیسے چوہے وغیرہ کا۔ چمگادڑ کا طے ہونا باقی ہے کہ پرندہ ہے کہ نہیں ۔ اس کے علاوہ سمندری قریب قریب تمام پرندے شکاری ہوتے ہیں۔ پرندوں کی اکثریت حشرالارض کا شکار کرتی ہے اگر شکار کی جسامت پر اعتراض نہ ہو تو۔

چمگادڑ پرندہ نہیں ہے ۔۔۔ بلکہ اس کا شمار ممالیہ میں ہوتا ہے
اقتباس: http://ur.wikipedia.org/wiki/چمگاڈر
 
شمشاد

لائبریرین
چمگادڑ پرندہ ہی ہے۔ اس کے پر ہیں اور ہوا میں اُڑتا ہے تو پرندہ ہی ہوا ناں۔ ممالیہ ہے تو کیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
عزیز صاحب اردو محفل کی چھٹی سالگرہ پر آپ کی طرف سے ماحولیات پر کوئی مضمون آنا چاہیے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
عقاب اور عقاب میں جنس کا فرق ہوتا ہے۔ ۔ دنیا میں لگ بھگ دس ہزار اقسام کے پرندے موجود ہیں نناوے اعشاریہ نو فیصد شکاری سمجھ لیں باقی کی تحقیق کر لیں۔
اس بات سے اتفاق ہے۔ کیونکہ لگ بھگ سبھی پرندے ہی کیڑے مکوڑے، مکھی مچھر وغیرہ سے بھی اگر پیٹ نہیں بھرتے تو بھی داڑھ تو ضرور گرم کرتے ہیں
 
Top