شوگر کے مرضیوں کے لیئے خوشخبری۔

ایم اے راجا

محفلین
آج کی تازہ اور مفید خبر یہ ہیکہ ہاورڈ یونیورسٹی کے سائینسدان شوگر کے مرض کے علاج کے قریب پہنچ گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہیکہ شوگر کا مرض لبلبے کی خرابی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے اور لبلبے کے خراب خلیوں کو صحیح خلیوں سے تبدیل کر کے اس مرض کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ یہ طریقہ علاج ابھی تجرباتی مراحل میں ہے اور جلد ہی اس طریقے سے علاج شروع کر دیا جائے گا۔

سورس۔ جیو نیوز اور دوسرے چینلز۔
 
Top