شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

عسکری

معطل
یہ تو وہی بات ہو گئی یار:eek:
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل.
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
 

قیصرانی

لائبریرین
سام سنگ گلیکسی ایس تھری آئی 9300 کا چھوٹا بھائی ہے نا؟ :) زبردست فون ہے۔ امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئے گا اور آپ خوش خوش رہیں گے
 

طمیم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔:zabardast1:
ویسے میرے فون کا آپ کے فون سے مقابلہ تو نہیں لیکن رشتہ دار آپ کے ٹیلیفون کا ہی ہے اور عمر میں بھی آپ کے ٹیلیفون سے بڑا ہے۔ یعنی سام سنگ GT-I9000 ۔;)
 
Top