مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

چاند بابو

محفلین
اوہ سوری سوری سوری میں بہت دیر سے پہنچا ہوں اس جگہ پر۔
خیر شمشاد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک باد آپ کی ستاسویں سالگرہ پر اور یہ لیجئے آپ کا سالگرہ کا تحفہ
hapbirthday003.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم


4.gif
گزری سالگرہ کی بہت ساری مبارک قبول کیجئے شمشاد بھائی

اللہ تعالیٰ سے آپ کی خیریت، صحت اور خوشیوں کے لیے بہت سی دعائیں (آمین )
 

حجاب

محفلین
سالگرہ مبارک ، شمشاد صاحب بہت ساری دعائیں آپ کے لیئے صحت اور درازیء عمر کی ، خوش رہیں اور یونہی محفل کو سجاتے رہیں اپنی تحریروں سے :)
 
Top