شمالی وزیرستان میں اپریشن

شمالی وزیرستان کے اپریشن کا کیا نتیجہ ہوگا

  • فوج جیت جاءے گی

    Votes: 3 42.9%
  • فوج کو شکست ہوگی

    Votes: 1 14.3%
  • فوج جیست جاءے گی مگر ملک ٹوٹ سکتا ہے

    Votes: 2 28.6%
  • اپریشن نہیں ہوگا اور ھالات بدستور رہے گے

    Votes: 1 14.3%
  • اپریشن نہیں ہوگا مگر غیرملکی مداخلت بڑح جاءے گی

    Votes: 4 57.1%

  • Total voters
    7
شمالی وزیرستان پر اپریشن شروع ہونے والا ہے ۔ فوج وہی 25 مارچ کا طریقہ اختیار کرے گی جو 1971 میں بنگلہ دیش میں کیا ہے ۔ جس کی وجہ سے ملک دولخت ہوگیاتھا۔ اگرچہ کچھ جرنیلوں کے خیال میں ابھی حملہ نہیں ہوگا مگر میرے خیال میں یہ جلدہی ہوگا۔

25580_96475642.jpg

دنیا
 
اس سارے تناظر کا کلائمکس پچھلے مہینے اس وقت سامنے آیا جب یہ بتایا گیا کہ پاکستان کے مقتدر حضرات نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے ہاں کر دی ہے اور اب کسی مناسب موقع کا انتظار ہے۔ اس مناسب موقع کی شناخت سرکاری حلقوں نے یہ کہہ کر کرائی ہے کہ یہ فیصلہ ہم کریں گے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کب کرنا ہے؟ ہم خود مختار ہیں، کسی کے دبائو پر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔اس تناظر میں یہ تشریح کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ آپریشن کرنا ہے ، فیصلہ امریکا نے کرلیا ہے. لنک
 
سید ذیشان

محفلین
پاک فوج کوئی جزباتی پاکستانی نہیں ہے کہ غصے میں آ کے اتنا بڑا فیصلہ کر دے۔ اگر ابھی اپریشن شروع ہوا تو اس کی تیاری انہوں نے مہینوں پہلے مکمل کر لی ہوگی۔ اور یہ صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہوں گے۔ یہ ایسا نہیں ہے کہ میرے محلے کے لڑکے نے مجھے گالی دی اور چار پانچ کزنز کو لے کر اس کو پھینٹی لگانے چلا گیا۔
 
صحیح وقت کا انتظار کررہے تھے اور درست وقت تیار کرکے دے دیا گیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تک صرف 4 ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں۔

تین نے تو یہ کہا ہے کہ آپریشن نہیں ہو گا اور غیر ملکی مداخلت بڑھے گی۔ جبکہ ایک ملک دشمن کا ماننا ہے کہ فوج جیت جائے گی اور ملک بھی ٹوٹ سکتا ہے۔

جب ملک ہی توڑ دیا تو فوج جیتے یا ہارے اس سے کیا فرق پڑے گا۔ ویسے یہ سمجھ نہیں آئی کہ ملک ٹوٹ گیا تو فوج کیسے جیتےگی؟ اور اگر فوج جیت گئے تو ملک کیسے ٹوٹے گا؟
 
حسان خان

لائبریرین
وزیرستان کوئی چودہ سو میل دور کا بھارت سے گھِرا، سات کروڑ کی آبادی والا مشرقی پاکستان نہیں کہ آپریشن ہو اور پاکستان ٹوٹ جائے۔
 
وزیرستان کوئی چودہ سو میل دور کا بھارت سے گھِرا، سات کروڑ کی آبادی والا مشرقی پاکستان نہیں کہ آپریشن ہو اور پاکستان ٹوٹ جائے۔
سب باتوں کا جواب دوں گا چاہے اپ متفق ہوں یا نہیں
ایسٹ تیمور کوئی انڈونیشا سے ہزاروں میل دور نہیں تھا۔
ایسٹ پنجاب اور ویسٹ پنجاب کوئی الگ خطوں میں واقع نہیں تھے
جب لوگ ساتھ نہ ہوں ، دل ساتھ نہ ہوں تو گھر ٹوٹ ہی جایا کرتے ہیں
 
عسکری

معطل
وزیرستان کوئی چودہ سو میل دور کا بھارت سے گھِرا، سات کروڑ کی آبادی والا مشرقی پاکستان نہیں کہ آپریشن ہو اور پاکستان ٹوٹ جائے۔
یار آپریشن ہو یا نا ہو باقی پاکستان پر وہ خؤد کش حملے تو کر سکتے ہیں جیسے کہ سالوں سے کر رہے ہیں پر توڑے کا کون مائی کا لال؟ اور کس پاور سے ؟
 
سید ذیشان

محفلین
وزیرستان کوئی چودہ سو میل دور کا بھارت سے گھِرا، سات کروڑ کی آبادی والا مشرقی پاکستان نہیں کہ آپریشن ہو اور پاکستان ٹوٹ جائے۔
وہی نا۔ سوات، باجوڑ، جنوبی وزیرستان، کرم، اورکزئی میں آپریشن ہوا لیکن ملک تو نہیں ٹوٹا۔ ہاں طالبان کی کمر کافی حد تک ٹوٹ گئی۔
 
ادھر مولانا فضل الرحمان نے اسلام زندہ باد کے سکھر کے جلسے میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کو ایک اور جنگ میں نہیں جھونکے گے
مولانا کی باتوں کو وزن دینا چاہیے۔
 
عسکری

معطل
سب باتوں کا جواب دوں گا چاہے اپ متفق ہوں یا نہیں
ایسٹ تیمور کوئی انڈونیشا سے ہزاروں میل دور نہیں تھا۔
ایسٹ پنجاب اور ویسٹ پنجاب کوئی الگ خطوں میں واقع نہیں تھے
جب لوگ ساتھ نہ ہوں ، دل ساتھ نہ ہوں تو گھر ٹوٹ ہی جایا کرتے ہیں
تمھارا ساتھ کسی کو نہیں چاہیے ۔ کسی دن تمھیں کوئی اگر آنے دے تو جا کر کسی ائیر بیس کسی نیول شپ کسی چھاؤنی پر دیکھو پاکستان کے کونے کونے کے بندے ملیں گے جو پاکستان کے لیے جان دینا اور لینا جانتے ہیں ۔ جب سے تم اس فورم پر ہو یہی واہیات بک بک سن رہا ہوں میں ۔ پچھلے سال کے پیغام دکھاؤں؟ تم ایک اینٹی سٹیٹ اور نفرت سے بھرے انسان ہو جو پاکستان سے نفرت کرتا ہے ۔ اور جو کرنا ہے جا کر کر لو ۔
 
عسکری

معطل
ادھر مولانا فضل الرحمان نے اسلام زندہ باد کے سکھر کے جلسے میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کو ایک اور جنگ میں نہیں جھونکے گے
مولانا کی باتوں کو وزن دینا چاہیے۔
وہ کون ہوتا ہے جھونکنے نا جھونکنے والا ؟ آرام سے ڈیزل پئیے اور سو جائے ۔ ہمیں ضرورت پڑی تو اسے کال دیں گے کل جی ایچ کیو کے 9 نمبر گیٹ پر ھو گا
 
جی ایچ کیو کی بھی خوب رہی۔ طالبان جب چاہے اندر گھس کر اس پر حملے کرتے ہیں
اور حاضر ہونے کی بھی خوب رہی۔ ویسے ہی جیسے نیازی بنگالی بندو سے تھپڑ کھا کر اروڑا سے ہاتھ جوڑ رہا تھا؟
 
Top