جون ایلیا شعر

سحر کائنات نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 6, 2019

  1. سحر کائنات

    سحر کائنات محفلین

    مراسلے:
    35
    مُمکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
    تُو ہے میرا لباس, میں تیرا لباس ہوں۔
    جون ایلیاء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    واہ
    دوسرا مصرع شاید یوں ہے

    تُو ہے مرا لباس، میں تیرا لباس ہوں
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت عمدہ شراکت محفل
     
  4. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ لکھنے میں غلطی ہوئی یا جون ایلیاء کی شاعری میں غلطی نکالی آپ نے
    اگر تو آپ نے جون ایلیاء کی غلطی نکالی تو کیا آپ اس سے بہتر لکھ سکتے ہیں؟
     
  5. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    ماشاء اللہ
    فلسفی بھائی، بہت خوب اچھی طرح آپ ن نقطہ اخذ کیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    غلطی جون کی نہیں، املا کی ہے، وزن کے مطابق۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وزن سے کیا مراد ہے اور شاعری میں وزن کیسے چک کرتے ہیں میں سیریسلی آپ سے پوچھ رہا ہوں میری بات کو مذاق میں نا لیئے گا اگر تو آپ مجھے بتادیں تو مہربانی ہوگی
    شاعری کے لیئے کیا ضروری ہے
    نثر کسے کہتے ہیں؟
     
  8. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,404
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ اصلاح سخن کے زمرے میں سوال پیش کیجیے۔ وہاں آپ کو تسلی بخش جواب مل جائے گا۔ ان شاءاللہ
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔اس کتاب میں تسلی بخش مواد موجود ہے ۔
     
  10. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ لوگ تو جزباتی ہو گئے
    شکریہ آپ لوگوں کا
     

اس صفحے کی تشہیر