شعر کے خالق کا نام؟؟

محترم قارئین!
مندرجہ ذیل شعر کے خالق کا نام اگر کسی دوست کو پتہ ہو تو مجھے بھی عنایت فرما دیں۔ یہ شعر جون سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن جون کا سارا کلام اب انٹر نیٹ پر موجود ہے۔ گوگل بابا نے یہی بتایا ہے کہ یہ شعر جون کے کلام میں موجودنہیں۔
پھر بھی تمام چیزیں گوگل کی پہنچ میں ہوتی بھی نہیں ہیں۔ اس لئے احباب آپ ہی تھوڑی مدد فرمایئے۔شعر ملاحظہ ہو
اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
 
محترم قارئین!
مندرجہ ذیل شعر کے خالق کا نام اگرے بھی عنایت فرما دیں۔ یہ شعر جون سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن جون کا سارا کلام اب انٹر نیٹ پر موجود ہے۔ گوگل بابا نے یہی بتایا ہے کہ یہ شعر جون کے کلام میں موجودنہیں۔
پھر بھی تمام چیزیں گوگل کی پہنچ میں ہوتی بھی نہیں ہیں۔ اس لئے احباب آپ ہی تھوڑی مدد فرمایئے۔شعر ملاحظہ ہو
اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
 
Top