شعر برائے اصلاح

Tafveez Mehdi

محفلین
السلام علیکم !
ایک جاننے والے نے یہ شعر ارسال کیا، اہل ادب و قلم سے گزارش ہے کہ درج ذیل شعر میں کوئی غلطی ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں۔

تقاضائے ظرف تھا کہ سی لوں میں لبوں کو
پاسِ وفا نہ ہوتا تو کرتے تجھے برباد
 
Top