شطرنج کا عالمی کپ

شطرنج کا عالمی کپ روس کے شہر سوچی میں جاری ہے۔
ہر جاہ اور کھیل کی طرح یہاں بھی کرونا جی نے اپنا آپ دکھایا ہے اور کچھ کھلاڑی کو مثبت آنے پر ٹورنامنٹ سے الگ ہونا پڑا اور ایک کو تو میچ کے درمیان سے اٹھ کر جانا پڑا۔

تاہم ٹورنامنٹ پورے زور و شور سے جاری ہے۔
 
آہاہ۔۔۔ فیر تے کھڈاری 'ہائے ہائے مزے' کردے ہونے.

اے کدھرے لائیو آندا پیا ؟

یس FiDe کے آفیشل چینل پر :

چیس 24 چینل:

چیس ڈاٹ کام چینل:

چیس بیس انڈیا چینل

میچز پاکستان وقت کے مطابق ہر روز 5 بجے شروع ہوتے ہیں اور ایک میچ تقریباً 6 گھنٹے تک چلتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
شطرنج کا عالمی کپ روس کے شہر سوچی میں جاری ہے۔
ہر جاہ اور کھیل کی طرح یہاں بھی کرونا جی نے اپنا آپ دکھایا ہے اور کچھ کھلاڑی کو مثبت آنے پر ٹورنامنٹ سے الگ ہونا پڑا اور ایک کو تو میچ کے درمیان سے اٹھ کر جانا پڑا۔
تاہم ٹورنامنٹ پورے زور و شور سے جاری ہے۔
اس کھیل کا کرونا کی پابندی سے کیا تعلق بھلا ۔ یہ تو اسی آب و تاب سے کوارنٹین میں بھی کھیلا جاسکتا ہے ۔ آنلائن !!!
 
شروع میں مجھے بھی یہی لگتا تھا۔
لیکن کھلاڑیوں کا ماننا ہے کہ آنلائن Over The Board والی چس نہیں آتی۔ نیز برآں آنلائن میں ٹائم زون کا شدید مسئلہ آ رہا ہے۔ فرض کریں ایک ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا، چائنہ اور امریکا کے کھلاڑی کھیل رہے تو کیا ٹائم رکھا جائے کہ تینوں کا مناسب رہے۔

اس کھیل کا کرونا کی پابندی سے کیا تعلق بھلا ۔ یہ تو اسی آب و تاب سے کوارنٹین میں بھی کھیلا جاسکتا ہے ۔ آنلائن !!!
 
Top