ٹائپنگ مکمل شریر بیوی- ص 1 تا 2

الف عین

لائبریرین
یہ کاپی رائٹ سے آزاد ہے کیا؟
یہ اس لئے لکھ رہا ہوں کہ فرحت اللہ بیگ بھی اسی زمانے کے تھے، لیکن ان کے انتقال کے بعد ان کے کاپی رائٹ فرحت اللہ بیگ فاؤنڈیشن، حیدر آباد نے لے لئے ہیں، اور وہ ان کی کسی کتاب کا کاپی رائٹ، بلکہ اجازت بھی نہیں دینا چاہتے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اعجاز انکل ہمارے استاد کے مطابق یہ آزاد متن ہے ۔ اگر آپ اس سلسلے میں مزید تصدیق کر سکیں تو کیجیے گا پلیز ۔

شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
صفحہ 2

فہرست مضامین

نمبر شمار|مضمون|صفحہ نمبر
1|پہلا باب – ہماری شرارتیں|3
2|دوسرا باب – شریر لڑکی|17
3|تیسرا باب – غلط فہمی|23
4|چوتھا باب – لاہور کا سفر|51
5|پانچواں باب – شریر بیوی : کونین کا استعمال|66
 
Top