شرح دیوانِ غالب۔ تبصرے، تجاویز

الف عین

لائبریرین
آج انتر نیٹ جریدے شعر و سخن کے مدیر سردار علی نے مجھ کو ای میل سے شرح دیوانِ غالب کی ان پیج فائل عنایت کی ہے جسے ان کو خوود ناشر نے مہیاکیا ہے۔ یہ صاحب ہیں سید محمد حسین محسن حیدرآبادی۔ اور اس کی اہمیت کے پیش نظر آج ہی اس کی ای بک بنا دی ہے۔۔۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت عمدہ اعجاز صاحب!‌ آپ نے واقعی یہ کمال کر دیا - جی چاہتا ہے آپ کے ہاتھ چوم لوں - بہت شکریہ -
 

الف عین

لائبریرین
لیکن ایک سوال۔۔
اس کتاب کے علاوہ میرے پاس طارق بٹ کی بھیجی ہوئی ایک کتاب اور ہے جسے پوسٹ کرنا اقی ہے، ذکا صدیقی کی ’کلامِ غالب کا فنی مطالعہ‘ اس میں جگہ جگہ طباطبائ کو کوٹ کیا گیا ہے۔ لیکن کچھ اشعار کا متن ذکا کی کتاب میں زیادہ تفصیلی ہے بہ نسبت اصل کتاب کے۔۔۔
کسی کے پاس یہ کتاب ہو تو چیک کریں۔
 
Top