شاید rapidshare Preium کا علاج ممکن ہو؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
مجھے گوگل پر سریچنگ کے دوران ایک ویب سائیڈ ملے۔ ان کا دعوۃ ہے کہ یہ Rapidshare Premium کا متبادل ہوسکتے ہیں۔ جو طریقہ انہوں نے بیان کیا میں وہ بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں
ان کے مطابق یہ rapidshare کی فائلز کو پہلے ڈاؤن لوڈ کرتے ہے پھر اسے دوسرے سرور پر جیسے http://mihd.net/ پر اپلوڈ کردیتے ہے ۔ اس طرح یہ فائل سب کے لیے قابل استعمال ہوجاتی ہے اور فل سپیڈ کے ساتھ آپ Download Accelerator وغیرہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے ۔ وہ بھی ایک سے زائد فائلز ایک ہی وقت میں۔ پھر آپ اس فائل کا لنک دیگر جگہوں پر دیے کر اس فائل کی تشہیر کر سکتے ہے ۔ اور بہت بہتر طریقہ فائل کی تشہیر کا یہ ہے کہ اسے سب سے پہلے اسی جگہہ پر شئیر کیا جائے جس جگہ سے آپ نے اس کا لنک دیا ہے ۔
تو وہ حضرات جن کے پاس بہت اچھے سپیڈ والا ڈی ایس ایل یا ٹی ون وغیرہ ہے تو وہ اسے ضرور استمعال کرے اور پھر اس لنک کا X لنک دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔
والسلام
 
اور یہ تجربہ سو فیص درست رہا۔ میں نے سو ایم بی ایک فائل کا لنک مندرجۃ بالا سائڈ پر دیا اور جواب میں بیس پچیس منٹ کے بعد انہوں نے مجھے زیڈ شئیر کا لنک دے دیا جہاں سے میں نے وہ فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ بھئی واہ
 

ہمسفر

محفلین
واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے میرا مسئلہ انشاء اللہ حل ہو جائے گا

بہت شکریہ بھائی
 

arifkarim

معطل
عویدص آپ کے پاس تو ڈی ایس ایل ہے نا؟! آپ کو اس جھنجھٹ پڑنے کی کیا ضرورت۔ ایک 100 ایم بی فائل ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اپنا روٹر ری اسٹارٹ کرو اور آپ کا کام ہو جائے گا :)
 

ساجداقبال

محفلین
لیکن اس سے ریپڈشئیر پریمیم کا تو کوئی حل نہیں نکلا۔ ایک فائل تو آپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپلوڈ‌ کر لینگے لیکن دوسری کیلیے پھر 120 منٹ کا انتظار۔اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ریپڈشئیر جیسے بہترین سرور شاید ہی کسی اور ہوسٹ کے ہوں۔ مجال ہے جو سپیڈ کم ہو۔ میری مانیں‌ تھوڑا سا خرچہ کر کے پریمیم اکاؤنٹ‌ ہی لے لیں۔ ;)
 

گرو جی

محفلین
عویدص آپ کے پاس تو ڈی ایس ایل ہے نا؟! آپ کو اس جھنجھٹ پڑنے کی کیا ضرورت۔ ایک 100 ایم بی فائل ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اپنا روٹر ری اسٹارٹ کرو اور آپ کا کام ہو جائے گا :)

روٹر ریسٹارٹ‌ کرنے سے بھی مسئلہ حل نہیں‌ہوتا
اس کی وجہ یہ ہے کہ سرور روٹرز کو ڈی سی آیچ سی پی کے ذریعے آئی پیز اسائن کرتا ہے اور جب ایک آئی پی اسائن ہو جاتی ہے تو پھر کچھ عرصے کے لئے لیز نہیں ہوتی چاہے روٹر کو ریسٹارٹ‌ ہی کیوں نہ کیا جائے
جب تک وہ آئی پی کسی دوسرے روٹر کو نہ مل جائے
 
مگر گروجی میرے پاس تو راوٹر ریسٹارٹ کرنے کے بعد کوئی بھی مسئلہ نہیں‌ہوتا میں راوٹر ریسٹارٹ کرنے کے بعد آسانی سے دوسری ڈاونلوڈ کرسکتا ہوں
 
مگر گروجی میرے پاس تو راوٹر ریسٹارٹ کرنے کے بعد کوئی بھی مسئلہ نہیں‌ہوتا میں راوٹر ریسٹارٹ کرنے کے بعد آسانی سے دوسری ڈاونلوڈ کرسکتا ہوں
ویسے تو میں نے ابھی تک راوٹر والا تجربہ نہیں کیا ۔ لیکن شاید کچھ بن جائے۔
ہمیں تو پی ٹی سی ایل والا نے جو موڈیم سا دیا ہے اب مجھے یہ نہیں پتا کہ وہ راؤٹر ہے یا سوئچ یا ڈی ایس ایل موڈیم۔۔۔
لیکن بہرحال جہاں ایک سو پچاس منٹ میں آپ ایک سو ایم بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے وہاں دو یا ڈھائی سو ایم بی کی فائل ڈاؤن لوڈ ہونے میں کوئی حرج تو نہیں اور اس کے علاوہ آپ وہ لنک دوبارہ بھی استعمال کر سکتے ہے ۔ دوسرے کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہے ۔
 
جیسا کہ عارف بھائی نے بیان کیا ہے کہ راؤٹر آف کرنے کے بعد آئن کرنے سے رپڈ ٹائم لمیڈ ختم ہوجاتی ہے ۔ تو یہ بلکل صحیح ہے سو فیصد۔ آپ بھی ضرور ٹرائی کریں۔
والسلام و شکریہ عارف بھائی و عبدالمجید صاحب
 

مسٹر گرزلی

محفلین
جی ہاں ! عویدص اور عارف کریم بھائی کی بات بالکل درست ہے۔۔میں بھی ptcl کا ڈی ایس ایل استعمال کررہا ہوں۔۔۔اور اب تک ریپڈ شئیر سے کافی مواد ڈاون لوڈ کرچکا ہوں۔۔۔۔۔۔موڈم ریسٹارٹ کرنے سے ٹائم لمٹ ختم ہوکر ڈاون لوڈنگ سٹارٹ ہوجاتی ہے۔۔۔اس کے علاوہ کئی ایک سافٹ وئیر اور لیچرز بھی ہیں لیکن درست کام کوئی بھی نہیں کرتا۔۔
 
Top