شاہ محمود کا بیٹا، جان کیری کا ملازم!!!!

فرخ

محفلین
کہیں یہ وجہ تو نہیں کہ شاہ محمود قریشی کو کیری لوگر بل بہت پسند ہے؟
10035_309816100385_741770385_9314273_861844_n.jpg





logo.jpg

1100743050-2.gif

​
 

زین

لائبریرین
بھائی دوسرے فریق کا موقف بھی دیا کریں ۔
شاہ محمود قریشی نے اس خبر کی تردید کی ہے ۔
 

فرخ

محفلین
بھائی دوسرے فریق کا موقف بھی دیا کریں ۔
شاہ محمود قریشی نے اس خبر کی تردید کی ہے ۔

مجھے ابھی تک خبر کے لحاظ سے یہی ملا تھا۔ اگر تردید والی خبر ملی تو ضرور پوسٹ کروں گا۔ اور اگر اس سے پہلے آپ احباب میں سے کسی کو ملے تو آپ پوسٹ کردیجئے گا۔
شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top