شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

تعبیر

محفلین
کچھ ٹائم پہلے جیو پر نیوز آئی تھی کہ شاہ رخ کی کچھ ذاتی تصویریں نیٹ پر آ گئی ہیں۔ میرے پاس بھی ہیں وہ یہاں بھی شائیع کرتے ہیں :grin:

2004003104298083187_rs.jpg

[
 
نبیل

تکنیکی معاون
تعبیر، مجھے کسی نے بتایا ہے کہ پہلی دو تصویریں شاہ رخ خان نہیں بلکہ اس کے باپ کی ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
تعبیر، مجھے کسی نے بتایا ہے کہ پہلی دو تصویریں شاہ رخ خان نہیں بلکہ اس کے باپ کی ہیں۔

جی جی جس نے بھی بتایا ہے صحیح بتایا ہے :) میں نے سب پہلے لکھا تھا پھر وہ پوسٹ پتہ نہیں کیسے غائب ہو گئ سو اس لیے اب کی دفعہ کچھ لکھا ہی نہیں۔ باپ بھی تو ذاتی ہی ہوا نا :grin:

دوسری والی میں اسکی ماں اور بہن ہے
 
تعبیر

محفلین
useless
ذرا متعصب قسم کا پاکستانی مسلم ہوں اس لیئے
وسلام

آپ کا تو پتہ نہیں لیکن مجھے ایسے پاکستانی بہت زہر بلکہ منافق لگتے ہیں جو کہتے ہیں ۔
کہ ہمیں انڈیا سے نفرت ہے جبکہ انکے گھروں میں سارا دن انڈین چینلز اور ہندستانی فلمیں لگی ہوتی ہیں
اور ویسے بھی اسلام کسی سے نفرت کا درس نہیں دیتا۔
اسی لیے اللہ بھی خود کو رب العالمین اور ہمارا نبی رحمت العالمین کہلاتے ہیں نا کہ رب المسلمین او رحمت المسلمین
 
نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم تعبیر، خیریت سے ہیں آپ؟
اللہ کرے کہ اب آپ کا نیٹ صحیح کام کرتا رہے۔ :)
 
طالوت

اگر اس فضول کام کے لیئے آپ نے اسے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے تو یہ بے منطقی دلیل ہے ۔۔۔ تاہم پیغام بہت اچھا ہے ۔۔۔ اور نفرت بے وجہ تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وجہ کے ساتھ بھی میں زیادہ دن نہیں کر سکتا
فلموں یا کسی بھی قسم کی تفریح کے لیئے میں اس با مقصد ہونا بھی ضروری سمجھتا ہوں ، اسلیئے اس میں ہندوستانی یا ہالی ووڈ یا کوئی اور ! کوئی قید نہیں :) تاہم ان موصوف کی کوئی ایسی فلم کم از کم میرے علم میں نہیں جس سے کوئی سبق ملتا ہو جو با مقصد ہو ، اور پھر مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز رویہ ، بحیثیت مسلمان معذرت خوانہ رویہ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت کچھ
میرا خیال ہے میرے مختصر جملے نے جو مشکل کھڑی کی ہے وہ صاف ہو گئی ہو گی ۔۔۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
السلام علیکم تعبیر، خیریت سے ہیں آپ؟
اللہ کرے کہ اب آپ کا نیٹ صحیح کام کرتا رہے۔ :)

وعلیکم السلام نبیل اور عید مبارک ۔ آپ اتنی جلدی پاکستان سے واپس بھی آگئے جبکہ میں سمجھی تھی کہ عید کے بعد آئینگے۔جی میں خیر خیریت سے ہوں۔ بس آپ نیٹ کے حق میں دعا کرتے رہیں :)

ویسے نبیل مین اپکا پیغام دیکھ کر تھوڑا گھبرا گئ تھی میں سمجھی کہ کوئی بات بری لگ گئی ہے آپ کو اور آپ سنسر بورڈ کے فرائض انجام دینے آئے ہیں
 
Top