شاہین صہبائی کا متحدہ قومی موومنٹ کے حق میں کالم

BLyBwlGCcAEzc1g.png:large
 
یہ کالم متحدہ کی تاریخ پر روشنی ڈالتا ہے ،لیکن میں اسے پڑھ کر کنفیوز ہوگیا کہ شاہین صاحب نے اس کالم میں متحدہ کی تعریف کی ہے یا برائی؟
 
یہ کالم متحدہ کی تاریخ پر روشنی ڈالتا ہے ،لیکن میں اسے پڑھ کر کنفیوز ہوگیا کہ شاہین صاحب نے اس کالم میں متحدہ کی تعریف کی ہے یا برائی؟
اب بے چارہ اس سے زیادہ کیا تعریف کرتا۔ بتا تو رہا ہے فرمائش نما حکم پر کالم لکھنا پڑ گیا، ایسا ہی لکھنا تھا پھر کہ اپنے دل کی بھڑاس بھی نکال لو اور حکم کی تعمیل بھی کر گزرو۔
 
یہ "تعریفی" کالم پڑھ کر ایک پرانا پنجابی لطیفہ یاد آگیا۔۔۔۔
ایہہ ساڈے پنڈ دے چوہدری نیں، اینہاں دیاں بڑیاں زمیناں، Bرے ٹریکٹر، لہراں بہراں۔۔۔۔پر ایہہ پاجامہ میرا ایہہ
 
یہ کالم متحدہ کی تاریخ پر روشنی ڈالتا ہے ،لیکن میں اسے پڑھ کر کنفیوز ہوگیا کہ شاہین صاحب نے اس کالم میں متحدہ کی تعریف کی ہے یا برائی؟
ہاں یہ تعریف ہی تو ہے اگر تعریف نہ ہوتی تو یہ کالم کیوں لکھتے اور صہبائی صاحب نے اپنے اپنا وعدہ بھی پورا کردیا کہ تعریف کیسے کی جاتی ہے
 
Top