شاہکار

نیرنگ خیال

لائبریرین
اور نیرنگ خیال اور ذوالقرنین کدھر گئے؟ اچھا چلیں اب میں چپ کرتا ہوں۔ ورنہ دھاگہ پہلے ہی بہت دور جا چکا ہے :)
دھاگے کو جانے دیں سر۔ زیادہ سے زیادہ تھان بن جائے گا تو بھی قابل استعمال رہے گا۔ وہ نام ٹھہرے۔ اور بیچارے بڑے بدنام ٹھہرے:grin:
 
قیصرانی

وہ صاحب ایک اور دھاگے پر اپنے تمام کردہ اور ناکردہ جرائم مان چکے ہیں۔ :)

ویسے دھاگے سے تھان بنانے کا کمال فن ابھی سیکھا :)
 
وہ صاحب تو سچ بول کر مارے گئے۔ سچائی سے بڑا دشمن کوئی نہیں

ہا ہا ہا میں سمجھا آپ منتظم ہیں تو اس فن میں ید طولیٰ رکھتے ہونگے
 
میں محض کتابی حد تک منتظم ہوں (لائبریری)۔ باقی کام میرے بس سے بس تھوڑے سے ہی باہر ہیں
 
Top