شاکر بھائی کے نام کیلیگرافی

خاور بلال

محفلین
شاکر بھائی آپ کیلئے

دعائوں کا طلبگار
twinyw8.jpg
 

شاکرالقادری

لائبریرین
خاور بلال نے کہا:
شاکر بھائی آپ کیلئے

دعائوں کا طلبگار
twinyw8.jpg
خاوربلال!
بہت شكريہ
بلكہ آپ كي محبت كے سامنے "شكريہ" تو محض رسمي سا لگتا ہے
ميں آپ كے ليے بہت زيادہ دعا گو ہوں
اللہ نے آپ كو خوب جمالياتي ذوق سے نوازا ہے

رنگوں كا انتخاب
الفاظ كي نشست و برخاست

مجھے اتنے پسند آئے كہ

ميں نے يہ جانا كہ گويا يہ بھي ميرے دل ميں تھا

:lol: :lol:
 

ابوشامل

محفلین
زبردست

بلال صاحب! بہت ہی زبردست! عبدالرحمان صاحب آپ بھی اپنا کوئی نمونہ دکھائیں تو نوازش ہوگی
 

ساجداقبال

محفلین
بہت عمدہ خاور بھائی!
خاور بھائی آپ سے ایک درخواست ہے۔ مجھے اپنے ایک بلاگ کیلیے لوگو چاہیے اُردو میں۔۔۔۔ عنوان ہے "ساجد نامہ"
بنا دینگے؟ :cry:
 

حنا فیصل

محفلین
واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا بات ہے جناب
یہ کس سوفٹ ویئر میںلکھا ہے ہمیں بھی بتائیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

علمدار

محفلین
سافٹ ویئر میں نہیں میرا خیال ہے یہ ہاتھ سے لکھا گیا ہے اس کے بعد کسی سافٹ ویئر مثلاّ فوٹو شاپ وغیرہ میں اس پر کام کیا گیا ہے ویسے لکھا بہت عمدہ ہے- زبردست!
 

حنا فیصل

محفلین
علمدار نے کہا:
سافٹ ویئر میں نہیں میرا خیال ہے یہ ہاتھ سے لکھا گیا ہے اس کے بعد کسی سافٹ ویئر مثلاّ فوٹو شاپ وغیرہ میں اس پر کام کیا گیا ہے ویسے لکھا بہت عمدہ ہے- زبردست!

معلومات فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گی
قبول فرمائیں
 
Top