شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

ویبلے اینڈ سکاٹ کافی مہنگی ہے
اور آجکل جو شاٹ گنز آ رہیں ہیں وہ سلنڈر اور چوک ہی ہوتی ہیں :)
شکار کے لئے شاٹ گن سے بہتر اور کوئی ہتھیار نہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
کلاشن سے نشانہ خوب بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ البتہ اگر کہیں "دشکہ" چلانے کا موقع ملے تو ضائع مت کیجیے گا
:)
شاید سابقہ وفاقی وزیرِ اطلاعات مشاہد حسین سید کی بیگم کا نام بھی ‘دشکہ‘ ہے اور سنا ہے کہ قائدِ اعظم یونیورسٹی میں پڑھاتی تھیں :)
 

فلک شیر

محفلین
شاید سابقہ وفاقی وزیرِ اطلاعات مشاہد حسین سید کی بیگم کا نام بھی ‘دشکہ‘ ہے اور سنا ہے کہ قائدِ اعظم یونیورسٹی میں پڑھاتی تھیں :)
میں جس دشکہ کا ذکر کر رہا ہوں... ک پہ تشدید کے ساتھ ہے.... آپ جس کا ذکر کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس کی املا اور کوائف معلوم کرنا پڑیں گے :)
 

جاسمن

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
معلوماتی پوسٹ ہے بہت شکریہ شریک محفل کرنے پے ۔۔اللہ آپکو سلامت رکھے ۔۔اور بندوقوں کے حقیقی کھیل سے محفوظ رکھے (جنگ سے) آمین
 
Top