شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

arifkarim

معطل
کسی بھی انسان کے بارے رائے قائم کرنے سے پہلے خود اس کا مؤقف بھی جان لینا چاہئے۔
انکی فارم پر پوسٹس چیک کر لیں۔ نیز انکی ریٹنگنز کا مطالعہ بھی کر لیں۔ انکے بارہ میں رائے قائم کرنا کافی آسان ہو جائے گا۔ صبح سے انتقامی کروائی کرتے ہوئے مجھے 100 کے قریب منفی ریٹنگز عطا کر چکے ہیں :)
 
شزہ مغل

محفلین

arifkarim

معطل
بہن میری رائے ہے کہ مذکورہ اشتھار کا مسیج کوئی ایسا معیاری نہیں اور بہت بہتر بات کی جاسکتی ہے ۔
میسیج معیاری ہو نا ہو، مصالحے تو معیاری ہیں نا۔ اور یہی اشتہار میں دکھایا گیا ہے۔ آپ اپنا منفی فلسفہ اپنے پاس ہی رکھیں :)
 
شزہ مغل

محفلین
انکی فارم پر پوسٹس چیک کر لیں۔ نیز انکی ریٹنگنز کا مطالعہ بھی کر لیں۔ انکے بارہ میں رائے قائم کرنا کافی آسان ہو جائے گا۔ صبح سے انتقامی کروائی کرتے ہوئے مجھے 100 کے قریب منفی ریٹنگز عطا کر چکے ہیں :)
آپ منفی ریٹنگز کی پرواہ مت کیجیئے۔ بلکہ کوشش کیجیئے کہ ان کو مثبت ریٹنگز کا قائل کر سکیں۔
آپ بھی ان کو منفی ریٹنگ مت دیجیئے۔
کیونکہ اس طرح ہم نظریات سے ہٹ کر ذاتیات پر آ جاتے ہیں
 
میں یقیناً ان منفی ریٹنگز کی پراوہ نہ کرتا اگر میرے کئی ماہ پرانے دھاگے اور پوسٹس کھول کھول کر یہ صاحب وہاں منفی ریٹنگز کا انبار نہ لگا رہے ہوتے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسے منفی ذہنوں کو قائل کرنا ممکن ہے۔ باقی جہاں تک نظریات کی بات ہے تو اس پر بحث و مباحثہ تو چلتا ہی رہے گا۔
 
شزہ مغل

محفلین
میسیج معیاری ہو نا ہو، مصالحے تو معیاری ہیں نا۔ اور یہی اشتہار میں دکھایا گیا ہے۔ آپ اپنا منفی فلسفہ اپنے پاس ہی رکھیں :)
آں آں۔۔۔۔
عارف بھائی آپ اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں۔
مجھے بھی پہلی منفی ریٹنگ ایچ اے خان صاحب نے عطا فرمائی۔ مگر میں نے کچھ اس لیے نہیں کہا کی سوچ میں فرق ہو سکتا ہے۔ اور ہمیں ایک دوسرے کے نظریات کو قبول کرنا چاہیئے۔
 
شزہ مغل

محفلین
میں یقیناً ان منفی ریٹنگز کی پراوہ نہ کرتا اگر میرے کئی ماہ پرانے دھاگے اور پوسٹس کھول کھول کر یہ صاحب وہاں منفی ریٹنگز کا انبار نہ لگا رہے ہوتے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسے منفی ذہنوں کو قائل کرنا ممکن ہے۔ باقی جہاں تک نظریات کی بات ہے تو اس پر بحث و مباحثہ تو چلتا ہی رہے گا۔
ایچ اے خان صاحب اگر یہ درست ہے تو ۔۔۔۔
آپ نے اچھا نہیں کیا (معذرت کے ساتھ)
 
arifkarim

معطل

حمیر یوسف

محفلین
ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں :D:LOL:۔ یہ اور ایک دو اور "اچھے" اشتہار دیکھ کر تھوڑا بھیڑ چال میں فرق لگا
 
ماہی احمد

لائبریرین

شاید آپ نے oreo بسکٹ کا کمرشل نہیں دیکها۔
 
Top