شاندار پریس کانفرنس میں ستاروں کی جھلمل

تیشہ

محفلین
Farzana_Jackie29.jpg




جیکی بھائی ذرا ہم کو بھی نوائے وقت میں سے کوئی اچھی خبر پڑھکر سنا دیں ۔ :? نہیں تو ۔۔۔۔۔









ہم خود پڑھ لیں گے ۔ ایسی بھی کوئی بات نہیں ۔ :p 8)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ عمران خان کے ساتھ کون ہے؟ مجھے لگتا ہے یہ نرسری میں ہماری ٹیچر تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اب تک بھی اتنا نہیں پڑھا کہ کسی کا ٹیچر لگ سکوں، وہی تھی ہماری ٹیچر نرسری میں۔ اور ہاں یہ ش کو س بولا کرتی تھیں۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
Farzana_Jackie29.jpg




جیکی بھائی ذرا ہم کو بھی نوائے وقت میں سے کوئی اچھی خبر پڑھکر سنا دیں ۔ :? نہیں تو ۔۔۔۔۔









ہم خود پڑھ لیں گے ۔ ایسی بھی کوئی بات نہیں ۔ :p 8)
ہاں۔۔۔ہمیں بھی پڑھنا آتا ہے۔ :D


فرزانہ سسٹر کی یہ تصویریں بھی بہت اچھی ہیں۔
 
Top