شمشاد بھائی ! بہت اھسان مند ہوں ایک اچھے دھاگے سے متعارف کرایا ، کہاں چلے گئے اور کیون چلے گئے اتنے نفیس لوگ ، اللہ کریم سب کو خوش رکھے (آمین) مطلب اب جو باقی بچے ہیں وہ نفیس نہیں ہیں سر جی ؟:grin: