سید ذیشان
محفلین
پھر وہی بے تکی بات۔ ہزارہ غیر پاکستانی نہیں ہیں بھائی۔ اگر کوئٹہ میں وہ سرکاری نوکریوں پر فائز ہیں تو اس سے مجھے اور آپ کو کیا تکلیف؟ کوئٹہ ان کا بھی اتنا ہی شہر ہے جتنا غیر ہزارہ باشندوں کا۔
شائد موصوف ہزارہ کی ہندوستان آمد کی تاریخ سے ناواقف ہیں اور ان کو بھی افغان مہاجرین کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔
حسان میرے بھائی نکلو اس دھاگے سے چلو کہین اور کپیں ہانکتے ہین
کا نام لیا جاتا ہے فواد انٹری مارتا ہے۔۔۔ جیسے کراچی میں حقیقی اور لیاری گینگ وار والے متحدہ کے علاقوں میں انٹری مارتے ہیں
۔۔