محمد وارث

لائبریرین
کنور مہندر سنگھ بیدی جن دنوں دہلی کے مجسڑیٹ تھے، ان کی عدالت میں چوری کے جرم میں گرفتار کئے گئے ایک نوجوان کو پیش کیا گیا۔

کنور صاحب نے نوجوان کی شکل دیکتھے ہوئے کہا۔

"میں ملزم کو ذاتی طور ہر جانتا ہوں، ہتھکڑیاں کھول دو، یہ بیچارہ تو ایک شاعر ہے، شعر چرانے کے علاوہ کوئی اور چوری کرنا اسکے بس کا روگ نہیں۔"
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب وارث صاحب !

ایسے ادب پرور لوگ آج کل میسر آجائیں تو شعراء کو تو کم از کم تھانے کچھری سے (Exemption) مل جائے۔
 
Top