گرافکس شاعری مصوارانہ آہنگ میں تبدیل کیجئے ۔۔ ایک ٹیوٹرل

مغزل

محفلین
بہت سے احباب شاعری کو مصورانہ آہنگ میں پیش کرنے میں در آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے رہے ۔۔ ضرورت اس امر کی تھی ۔۔ کہ ایک ٹیوٹرل پیش کیا جائے ۔
میں نے ایک سائٹ پر یہ ٹیوٹرل پیش کیا تھا ۔۔ وہی یہاں پیش کررہا ہوں۔
اس میں ایک قباحت ہے کہ یہ تصویری شکل میں ہے اب چونکہ ٹیوٹرل ہے تو
مجھے امید ہے کہ رعایت مجھے مل سکے گی۔۔ میں انپیج کی فائل ضائع کرچکا تھا۔
اورا ب ہمت نہیں ہوپارہی کہ دوبارہ سے تحریر کروں۔۔ مجھے امید ہے عمار صاحب
یہ معاملہ حل کردیں گے۔

والسلام

aa01tp9.gif

60191012wu5.jpg

aa02eg6.gif

55603062jf7.jpg

aa03eo3.gif

70975999mx6.jpg

aa04qo6.gif

84189377gj4.jpg

aa05rb9.gif

76445578px4.jpg

aa06gd9.gif

10907193oo4.jpg

bb01xy7.gif

66880602sf2.jpg

bb02uo9.gif

43264313cc4.jpg

bb03ps1.gif

77508229cm8.jpg

bb04gd3.gif

10no0.jpg

bb05nk3.gif
 

مغزل

محفلین
یہ لڑی بھی خیر سے ’’ایوارڈ ‘‘ کے لیے شامل کی گئی ہے ، خیر ۔ کر بھلا سو ہو بھلا
 

Imran Niazi

محفلین
مےرے خیال سے آ پ نے بہت مشکل میں‌ڈال دیا ہے
ذرا مجھے اجازت مل جائے تصوےرےں اپلوڈ کرنے کی پھر اِس سے نسبتآ آسان طریقہ بھی میں شیئر کر دوں گا
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ عدنا ن شاہد صاحب ،
اور نیازی صاحب بڑی محبت مجھے خوشی ہوگی کہ آپ آسان نسخہ بتادیں‌۔
والسلام
 
Top