شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

مجھے کورل ڈرا میں شادی کارڈ کی ڈیزائن چاهئے
نیٹ سے دو تین ڈاؤنلوڈ کیا لیکن مزا نہیں آیا
اور مجهے اتنی مہارت حاصل نہیں
آپ حضرات کچھ فائل اگر دے دیتے تو مجهے سیکھنے میں مدد ملے گی

arifkarim
 
نایاب

لائبریرین

پینٹ ڈاٹ نیٹ یا پاور پوائنٹ میں بنایا جا سکتا ہے ۔
کورل ڈرا اور فوٹو شاپ آتا نہیں ۔
اگر چاہیں تو وقت ملتے بنا دوں گا ۔
بہت دعائیں
 
squarened

معطل
مجھے کورل ڈرا میں شادی کارڈ کی ڈیزائن چاهئے
نیٹ سے دو تین ڈاؤنلوڈ کیا لیکن مزا نہیں آیا
اور مجهے اتنی مہارت حاصل نہیں
آپ حضرات کچھ فائل اگر دے دیتے تو مجهے سیکھنے میں مدد ملے گی

arifkarim

شادی کارڈ دیسی یا ولایتی؟مطلب انگلش میں یا اردو میں؟
انگلش میں تو اے-آئی فارمیٹس میں بیشمار ٹیمپلیٹس مل جاتے ہیں جو کورل ایکس سیون میں آرام سے کھل جاتے ہیں ،اردو میں ایک فورم پر ٢-٣ دستیاب ہیں،کبھی استعمال تو نہیں کیے مگر تھریڈز دیکھے ہوئے ہیں تو یہ پڑھ کر یاد آ گئے
http://www.itdunya.com/showthread.php?295746-CorelDRAW-Me-Shadi-Card-Bnaen-by-sheikh-toqeer
http://www.itdunya.com/showthread.php?300927-Shadi-card-urdu-men
 
آئی ٹی دنیا کا نام پڑھ کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 2007، 2008 میں وہاں کچھ عرصہ ایکٹو رہا تھا۔
اور یاد آیا کہ وہاں پر بھی ایک عارف کریم ہوتے تھے۔ کیا وہ آپ ہی تھے arifkarim ؟
 
وہاں ایکٹو تو نہیں رہی ،مگر کچھ نہ کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے تو کبھی وزٹ کر لیتی ہوں ،توقیر بھائی والا تھریڈ دنیا پر ابھی ڈھونڈا ورنہ انہوں نے درسگاہ پر بھی شئیر کیا تھا مگر وہ بند ہو گیا ہے شاید
اور عارف بھائی وہی ہیں ،کیونکہ وہاں بھی فانٹس کی باتیں ہی کرتے پائے گئے تھے
 
جی وہاں پر بھی کچھ عرصہ معطل رہا تھا اسلئے یہ آئیڈی میری ہی ہوگی :)
 
Top