1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

تعبیر نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2011

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہاہاہاہا۔۔۔
    ایک اکیلی بیوی نے سارے فلسفے اور ذہانت کا کچرا کردیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    سارے محفلین مجھ غریب کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں :nottalking::nottalking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آپ بھی کہیں عارف کریم ےتو نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    نہیں جناب ہم تو جہاں لفظ فلسفہ، فلسفی اور فلسفے کا دیکھتے ہیں اس کو خود پر منقبت کر لیتے ہیں :)
    مجھے ایسے لگا جیسے وارث بھائی نے یہ لطیفہ خاص ہمارے لیے شامل کیا ہے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میڈیکل اسٹور والا (غصے سے) :at-wits-end:

    آئندہ سردرد کی گولی لینی ہو تو ڈاکٹر کا نسخہ ساتھ لانا ہر بار نکاح نامہ لیکر چلے آتے ہو۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  8. شاہد عزیز انجم

    شاہد عزیز انجم محفلین

    مراسلے:
    4
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ہاہاہا۔۔ بہت خوب
     
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سر جی آپے ای۔ ۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    مستند ہے میرا فرمایا ہوا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ایک بار میاں بیوی ساتھ بیٹھے زندگی اور موت کی بابت باتیں کر رہے تھے۔

    شوہر نے کہا بیگم میں ایک زندہ لاش کی حالت میں رہنا نہیں چاہوں گا۔ اگر کبھی ایسا بیمار پڑوں کہ بیہوش و حواس ہو جاؤں اور محض آکسیجن ماسک اور ٹیوبوں پر میری زندگی منحصر ہوکر رہ جائے۔ تو براہ کرم ان ٹیوبوں، ٹونٹنیوں اور تاروں کو ہٹا کر مجھے فطری حالت میں چھوڑ دیا جائے۔ تاکہ ان کی اذیت سےآزاد ہوکر طبعی موت مر سکوں۔

    بیگم تھوڑی دیر تک شوہر کو بغور دیکھتی رہی۔ پھر بڑےاطمینان سے أٹھی اور ٹی۔وی کیبل کی تار ہٹادی، کمپیوٹر، آئی پیڈ، موڈیم و زی باکس کو ڈسکنیکٹ کردیا۔ موبائل آف کردیا۔ انٹرنیٹ وائی فائی بھی بند کردیا۔
    یوں شوہر کو تو گویا *جیتے جی مار ڈالا*۔

    سبق:
    بولنے سے پہلے سوچ لیا کرو ۔۔ خاتونِ خانہ کی سوچ کا رُخ کسی طرف بھی ہو سکتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,028
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,483
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسے ہمیشہ آپ کی سوچ کی مخالف سمت ہوتا ہے!!!
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 29, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  15. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    آدھی رات کو بیگم نے شوہر کو جھنجوڑ کر جگایا,
    آدھ سویا آدھ جاگے شوہر نے پوچھا کیوں؟
    بیگم نے پوچھا تری دیو فلم کی ہیروئن کون تھی..؟
    شوہر... مادھوری ڈکشٹ, سنگیتا بجلانی اور سونم....
    لیکن کیوں..؟
    بیگم... دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجول کا نام کیا تھا...؟
    شوہر.... ثمرن... لیکن کیوں...؟
    بیگم.. سچن ٹنڈولکر کا پاکستان کے خلاف 2003 فائنل میں کیا سکور تھا...؟؟
    شوہر... 98... لیکن کیوں !!!!!
    بیگم.... سامنے والی فلیٹ کی ثریا کب سے یہاں شفٹ ہوئی...؟
    شوہر... اس بدھ کو دو مہینے ہوجائیں گے

    بیگم: پڑوس والی صدف کی شادی کب ہوئی تھی،
    شوہر: اگلے مہینے کی 23 تاریخ کو چار سال ہو جائیں گے اسکے ... پر اس وقت یہ کیا ڈرامہ بنایا ہے...؟

    بیگم.... کیوں کہ آج میری سالگرہ تھی..
    اور.....
    پھر اس کے بعدچراغوں میں روشنی نہ رہی ..
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,570
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ‏ایک بھائی صاحب بیوٹی پارلر کے ویٹنگ روم میں بیٹھے میگزین پڑھ رہے تھے

    ایک عورت آئی، آہستہ سے کندھے کو دبایا اور بولی ... آئیے چلتے ہیں!

    بھائی صاحب پسینے پسینے ہو گئے

    بولے: میں شادی شدہ ہوں اور یہاں پارلر میں بیوی بھی ساتھ ہے.

    عورت بولی: ارے غور سے دیکھو، میں ہی ہوں .. !
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  17. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,676
    محفل لوٹ لی آپ نے بھائی۔ :rollingonthefloor:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر