1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

سی ایچ موڈ فورم کے متعلق متفرق سوالات

عمران القادری نے 'اردو سی ایچ موڈ فورم سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 21, 2008

  1. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    پی ایچ پی بی بی (سی ایچ موڈ) ایڈمن کنٹرول پینل میں موجود اوتھ سنٹر کی وضاحت طلب ہے؟

    Auths Center
     
  2. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    سوال نمبر 2

    میرے سی ایچ موڈ فورم کی ایک کیٹگری کے ذیلی فورمز صفحہ اول پر نظر نہیں آ رہے ہے۔ با وجود کافی وقت صرف کرنے کے میں تلاش میں ناکام رہا ہوں ۔ سی ایچ موڈ فورم کا ماہر دوست اس کی وضاحت کردے۔ کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے کہ میرے ذیلی فورمز باقی سب تو نظر آرہے ہیں لیکن ایک کیٹگری کیوں نہیں ظاہر ہو رہی ہے۔
     
  3. عمران القادری

    عمران القادری محفلین

    مراسلے:
    725
    سوال نمبر 2 کا جواب :
    جواب




     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سلام عمران بھائی۔ بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں آپ نے ۔ شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر