سی ایچ ایم میں مسلئہ

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]میرے پاس کچھ ای کتابیں ہیں لیکن کچھ دنوں سے ایک مسلئہ آرہا ہے
میں سی ایچ ایم فارمیٹ کی ایک کتاب کھول رہا ہوں‌ تو وہ یہ پیغام دے رہا ہوتا ہے اس کے برعکس دوسی کتابیں کھل رہیں ہیں‌
86858349ar3.jpg

کسی کو معلوم ہے یہ کیا ہورہا ہے
[/FONT]
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]پہلے تو صحیح‌ چل رہی تھی کچھ دن ہوئے یہ ہورہا ہے [/FONT]
 

کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

یہ کتاب آپ نے کہیں سے ڈاؤن لوڈ کی ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کتاب کی پراپرٹیز میں جائیں تو بالکل نیچے کی جانب Unblock کا بٹن نظر آئے گا۔ آپ اسے کلک کرکے OK کردیں۔
 
Top