سیڈونا کے ریڈ راکس

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
صرف خوبصورت ہوٹلوں کی تصویر کھینچتا ہوں۔ اکثر ہوٹل ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ ہوٹل سے منظر اچھا تھا تو اس کی تصویر پوسٹ کی ہے

خیال تھا کہ یک لفظی جواب اسے چپ کرا دیں گے مگر ایسا نہ ہوا
تو ایک دھاگہ ہوٹلوں کی تصاویر کا ہو سکتا ہے پھر تو۔
 

یاز

محفلین
زبردست تصاویر ہیں زیک بھائی۔
ہمیں لگا کہ شاید ذیلی راک بھی سیڈونا میں ہی ہو گی، کہ سیڈونا کی ریڈ راکس بھی کچھ ایسی ہی محسوس ہوئی ہیں۔

monument-valley-53637_960_720.jpg
 

زیک

مسافر
زبردست تصاویر ہیں زیک بھائی۔
ہمیں لگا کہ شاید ذیلی راک بھی سیڈونا میں ہی ہو گی، کہ سیڈونا کی ریڈ راکس بھی کچھ ایسی ہی محسوس ہوئی ہیں۔

monument-valley-53637_960_720.jpg
یہ مانومنٹ ویلی لگ رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی تصویر میری جنوب مغربی امریکہ والی لڑی میں ہو
 
Top