سینے کی تکلیف

راشد احمد

محفلین
مجھے کافی دنوں سے سینے میں تکلیف ہو رہی ہے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تمہیں دمہ کی تکلیف ہوسکتی ہے کچھ کہتے ہیں کہ مستقبل قریب میں تمہیں دل کی تکلیف ہوسکتی ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ تمہارا بلڈ پریشر نارمل نہیں ہے۔

ڈاکٹر کو بھی دکھایا تھا اس نے کہا کہ تمہیں کچھ بھی نہیں۔ یہ دوائی کھالو

اس کے علاوہ لاہور کے گنگارام میں بھی چیک اپ کروایا انہوں نے بھی کہا کہ کچھ بھی نہیں۔

کوئی بتائے سینے کی تکلیف کس بات کی علامت ہوسکتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
راشد بھائی ایسے کوئی کیا بتا سکتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ کسی اچھے اور مستند معالج سے رجوع کریں۔ اس تکلیف کو معمولی نہ سمجھیں۔
 
Top