سینہ جویائے ضرب کاری ہے؟!

حضور ہمیں یہ بات اب تک سمجھ نہیں آئی کہ حضرتِ غالب نے یہ مصرع،
سینہ جویائے ضربِ کاری ہے
باندھا ہے یا،
سینہ جویائے ضرب کاری ہے (ضرب کی 'ب' پر اضافت کے بغیر)
۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں مصرعوں کے معنی درست ہیں!
غالبیات کے ماہر آجائیں بھئی!
 
Top