سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

سیما علی

لائبریرین
ارے سیما علی جی آپ نے ذبردست کی ریٹنگ دے دی ہمارے مراسلے پر اینکر کہیں یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ ہماری آدھی تنخواہ پر خوش ہوئی ہیں آپ ، اب اِس ریٹنگ کی وضاحت آپ پر لازمی ہوگئی ہے
اور کیا اتنی بڑی بڑی تنخواہیں لے کر یہ ملک سے غداری کرتے ہیں ملک کے خلاف بولتے ہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
بھیا ابھی یہ پڑھ کے ہمیں مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے 2016 میں ایک پہاڑ پہ لکھا ہوا پڑھا تھا!!!! گو نواز گو اور اُسی دن ہم نے کہا کہ اب یہ نہیں رہیں گے۔۔۔۔۔۔ایسا لگتا ہے وہاں پہاڑ پہ جنوں نے لکھا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین

بھیا ابھی یہ پڑھ کو ہمیں مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے 2016 میں ایک پہاڑ پہ لکھا ہوا پڑھا تھا گو نواز گو اور اُسی دن ہم نے کہا اب یہ نہیں رہیں گے
عمران خان نے اپوزیشن بہت زبردست کی تھی۔ بس اب اللہ تعالی ان کو اچھی حکومت کرنے کی توفیق دے
 

جاسم محمد

محفلین
آپ عمران خان کے کامیاب روزگار پروگرام اپلائی کر کے دیکھیں۔ وہ ہنر بھی سکھاتے ہیں اور جابز کے مواقع بھی مل جاتے ہیں۔
https://kamyabjawan.gov.pk/
پر اب مجھے ای کامرس کی طرف جانا ہے میں نے تھوڑے سے پیسوں سے کاروبار شروع کیا ما شااللہ ترقی کررہا ہے
 

جاسم محمد

محفلین
پر اب مجھے ای کامرس کی طرف جانا ہے میں نے تھوڑے سے پیسوں سے کاروبار شروع کیا ما شااللہ ترقی کررہا ہے
کاروبار بڑھانے کیلئے آپ کو کامیاب جوان پروگرام سے ۲۰ لاکھ روپے سے زائد کا قرض مل سکتا ہے۔ اپنا بزنس آئیڈیا حکومت کو بھیجیں۔ فارم آن لائن بھر سکتے ہیں۔
 
کاروبار بڑھانے کیلئے آپ کو کامیاب جوان پروگرام سے ۲۰ لاکھ روپے سے زائد کا قرض مل سکتا ہے۔ اپنا بزنس آئیڈیا حکومت کو بھیجیں۔ فارم آن لائن بھر سکتے ہیں۔
پر یہ پتا نہیں قرضہ دیں گے بھی یا نہیں
اور کتنی قسطیں ہونگی
گارنٹی کیا رکھیں گے
 
Top