افتخار عارف سیلِ جنوں ساحل کی جانب آتا ہے

محمد بلال اعظم نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 22, 2013

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سیلِ جنوں ساحل کی جانب آتا ہے
    خواب شبِ تاریک پہ غالب آتا ہے

    ذرہ ہوں منسوب ہوا ہوں مہر کے ساتھ
    روشن رہنا مجھ پر واجب آتا ہے

    دل کی تباہی کے چھوٹے سے قصے میں
    ذکر ہزار اطراف و جوانب آتا ہے

    مٹی پانی آگ ہوا سب اس کے رفیق
    جس کو اصولِ فرقِ مراتب آتا ہے

    دل روئے اور گریے کی توفیق نہ ہو
    ایسا وقت بھی عارف صاحب آتا ہے​
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,733
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    ذرہ ہوں منسوب ہوا ہوں مہر کے ساتھ
    روشن رہنا مجھ پر واجب آتا ہے

    واہ بہت خوب :)
    شراکت کے لیے تشکر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ عمر بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ غدیر آپی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. طارق شاہ

    طارق شاہ محفلین

    مراسلے:
    10,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    دِل روئے اور گریے کی توفِیق نہ ہو
    ایسا وقت بھی عارف صاحب آتا ہے

    :thumbsup2: کیا کہنے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تشکر طارق صاحب
    سلامت رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت عمدہ ،
    ذرہ ہوں منسوب ہوا ہوں مہر کے ساتھ
    روشن رہنا مجھ پر واجب آتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت شکریہ۔
    سلامت رہیے۔
     
  10. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دل کی تباہی کے چھوٹے سے قصے میں
    ذکر ہزار اطراف و جوانب آتا ہے

    واہ ! بہت خوبصورت کلام۔ شراکت کے لیئے شکریہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت شکریہ سر پسندیدگی کا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر