سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

ہمیں اس لڑی میں ہر گز نہ پکارا جائے۔
آپ کا نمبر لگنے والا ہے مگر پہلے گذشتہ لکھنو کا حساب باقی ہے اور کوشش ہے کہ وہاں پروف کے چند مزید صفحات میں پکارا جائے۔
اتنی دیر میں اس کتاب میں رفتار بن چکی ہو گی اور واپس چند صفحات لیے جا سکتے ہیں۔
ویسے بھی آپ اب نو طرز مرصع پر بھی کام کر رہی ہیں تو لکھنے کا کام مزید کچھ عرصہ کے لیے بند ہے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

جی پروف ریڈنگ کے لئے جب چاہے دے دیجئیے صفحات۔
نو طرزِ مرصع کا کام جاری ہے۔ ان شاء اللہ جلدی مکمل ہو جائے گا۔
 
جی پروف ریڈنگ کے لئے جب چاہے دے دیجئیے صفحات۔
نو طرزِ مرصع کا کام جاری ہے۔ ان شاء اللہ جلدی مکمل ہو جائے گا۔
اس کی جلدی نہیں کیونکہ اس پر اور کوئی کام نہیں کر رہا۔
پروف کا کام البتہ ایک اچھی رفتار سے چلتا رہا تو کتاب کی اشاعت میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
ریختہ صفحات تقسیم
محب علوی: ریختہ صفحات۔۔۔۔21 تا 25
نور وجدان: ریختہ صفحات --- 26 تا 30
اوشو: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31 تا 39
محمد عبدالرؤوف: ریختہ صفحات ۔۔ 40 تا 50
عاطف: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 51 تا 55
عبدالصمدچیمہ: ریختہ صفحات ۔۔۔۔56 تا 65
جاسمن: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 66 تا 70
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
ہیں۔۔۔ ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں!!
بیچ کے صفحات؟؟؟
بچہ جب نیا نیا اسکول جاتا ہے تھوڑا سہما ہوتا ہے پس ٹیچر نے اسی بات کو مدنظر رکھتے لاریب کو آخر میں بیٹھا دیا کہ تسلی سے لکھتی رہو اور گھبرانا نہیں.
(دیکھ لیں گے بیچ کے صفحات بھی)
 
Top