سیر ظلمات گفتگو دھاگہ

سیر ظلمات
رائیڈر ہیگرڈ کی کتاب سیر ظلمات کے بارے میں پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ اس کتاب کا ترجمہ مولانا ظفر علی خان نے کیا۔

کتاب متن کا دھاگہ
اسکین دستیاب - سیر ظلمات

ریختہ ربط
سیر ظلمات - ریختہ لنک

گوگل ڈاکس ربط
سیر ظلمات (گوگل ڈاکس)



صفحات کی تقسیم ریختہ کے صفحات کے حساب سے ہے۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
iqpJQok.jpg

تصویر میں دیکھیں یہ صفحہ نمبر 2 ہے
 
میں اک صفحہ کرکے پوسٹ کروں گی. اور تدوین کرکے اسی میں ڈال دوں گی .... اور پوسٹ "یہیں " کردوں گی ...
نہیں، پوسٹ کے لیے دوسرا دھاگہ ہے جس کا پہلی پوسٹ میں لنک موجود ہے۔
اس کے علاوہ اگر چاہیں تو براہ راست گوگل ڈاکس میں لکھ لیں، اس کا لنک بھی پہلی پوسٹ میں موجود ہے۔
 

نور وجدان

لائبریرین
نہیں، پوسٹ کے لیے دوسرا دھاگہ ہے جس کا پہلی پوسٹ میں لنک موجود ہے۔
اس کے علاوہ اگر چاہیں تو براہ راست گوگل ڈاکس میں لکھ لیں، اس کا لنک بھی پہلی پوسٹ میں موجود ہے۔
گوگل ڈاکس مشکل ہے. وہاں اس دھاگے میں اختیار نہیں تبصرے کا ...
 

نور وجدان

لائبریرین
گوگل ڈاکس اگر موبائل سے استعمال کریں تو پنسل آئیکون کو دبانے سے کاپی پیسٹ اور براہ راست لکھ سکتے ہیں۔
لائبریرین کا عہدہ ختم کیوں ہو گیا؟
ایسے کیا تھا مگر کچھ مسائل کی وجہ سے میرا لکھا ڈیلیٹ ہوگیا تھا ... ویسے مجھے خود علم نہیں،کیسے ہوا!
 
ایسے کیا تھا مگر کچھ مسائل کی وجہ سے میرا لکھا ڈیلیٹ ہوگیا تھا ... ویسے مجھے خود علم نہیں،کیسے ہوا!
گوگل ڈاکس میں جو بھی لکھا یا حذف کیا جائے وہ ہسٹری میں سے جا کر واپس لایا جا سکتا ہے۔ اس لیے اگلی دفعہ ایسا ہو تو اسے بحال کیا جا سکتا ہے۔
 
Top