تعارف سید محمد نقوی

نظامی صاحب اور ابوشامل صاحب آپ کا بھی شکریہ۔
میں تو خود یہاں سیکہنے کے لیے آیا ہوں۔
شاہ صاحب اور علوی صاحبہ، بلاگ پہ آنے کا اور حوصلہ افزائی کا بھی شکریہ۔
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

ارے اپ اتے ساتھ ہی گلابی بھی ہو گئے :eek:

خوش آمدید
آپ سے تو کافی پر کافی بات چیت ہو چکی ہے :)
 

تعبیر

محفلین
مجھے تو بس سردیوں میں ہی پسند ہے اور اسکی خوشبو بھی پر لگتا ہے کہ آپ کو کافی کافی پسند ہے :)
 
Top