مبارکباد سید عاطف علی بھائی کو گیارہ ہزاری منصب مبارک ہو

سید عمران

محفلین
میری دعا ہے کہ مفتی صاحب مسجد میں امامت دے کر واپس آرہے ہو اور کوئی ان کو آواز دے اے نوجوان مفتی مجھے آپ کی تلاش تھی اور ان کا نکاح ہوجائے۔اور آگے کے حالات کے لئے سید عاطف بھائی کی دعائیں
اتنی شرائط نہ لگاؤ کہ اتنے آسان کام کو ناممکن سا بنادو!!!
 

سیما علی

لائبریرین
بہت شکریہ عمران بھائی آپ کو بھی عزیزی اے خان والی دعا معمولی اضافے کے ساتھ دینے کو دل چاہ رہا ہے، لیکن ابھی بھی کچھ مصلحتیں اعتماد میں خلل ڈال رہی ہیں ۔ :)
آپا سے مشورہ کرنا پڑے گا ۔
بہر حال آپ کے لیے انتہائی پرخلوص نیک خواہشات زندگی کے مہمات کے لیے ۔
بھیا کفر ٹوٹا خُدا خُدا کرکے ۔۔۔
اب انہیں نہ ہی یاد دلائیں کیرالہ جانا نہیں تو کوئٹہ جانے پر کمر باندھ لیں گے :lol::lol:
 
Top