مبارکباد سید ذیشان صاحب کو 8 ہزاری ہونے پر بے حد مبارک باد!

سید ذیشان صاحب ہمارے پسندیدہ محفلین میں سے رہے ہیں اور اتفاق سے ہم دونوں 8 ہزاری ہونے میں ٹوئن واقع ہوئے ہیں۔ آج کل اگر ہزاریوں پہ مٹھائیاں بانٹیں تو روز نئے ڈبے کھلیں گے۔۔۔۔مگر منتظمین ہمارے جذبے سے کیوں آنکھیں پھیرے بیٹھے ہیں!!!
 
سیما علی

لائبریرین
@ید ذیشان صاحب ہمارے پسندیدہ محفلین میں سے رہے ہیں اور اتفاق سے ہم دونوں 8 ہزاری ہونے میں ٹوئن واقع ہوئے ہیں۔ آج کل اگر ہزاریوں پہ مٹھائیاں بانٹیں تو روز نئے ڈبے کھلیں گے۔۔۔۔مگر منتظمین ہمارے جذبے سے کیوں آنکھیں پھیرے بیٹھے ہیں
مبارکاں مبارکاں
ذیشان میاں
ماشاء اللہ ماشاء اللہ چاکلیٹ حاضر
؀
IMG-9892.jpg
 
پیٹنٹ تھوڑی کیا ہے۔ :LOL:
گل پیٹنٹ سے بھی آگے ودھ گئی ہے۔ جب سے محفل سوگوار موڈ سے مزاح موڈ میں ٹرانسفارم ہوئی ہے، زیک کی پنجابی کی جھلکیاں دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہیں ۔ یہی سپیڈ رہی تو یا تو یہ چلتے چلتے ہیر وارث شاہ کو ٹکر دے جائیں گے، یا پھر ایک دن اچانک انکی آئی ڈی سے عربی مراسلت برآمد ہونے لگے گی!! (حبیبی یللہ یللہ)
 
سید ذیشان

محفلین

ہم نے بھی کافی عمر پنڈی میں گزاری ہے۔ انی پنجابی تو سانوں وی سمجھ اوندی اے۔ ;)
 
سید ذیشان

محفلین
گل پیٹنٹ سے بھی آگے ودھ گئی ہے۔ جب سے محفل سوگوار موڈ سے مزاح موڈ میں ٹرانسفارم ہوئی ہے، زیک کی پنجابی کی جھلکیاں دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہی ہیں ۔ یہی سپیڈ رہی تو یا تو یہ چلتے چلتے ہیر وارث شاہ کو ٹکر دے جائیں گے، یا پھر ایک دن اچانک انکی آئی ڈی سے عربی مراسلت برآمد ہونے لگے گی!! (حبیبی یللہ یللہ)
عربی تو خیر زیک کی مادری زبان ہے۔
 
Top