سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
حکومت اپوزیشن سے انتقام لے رہی ہے۔ اگر احتساب کرنا ہے تو اپنے گھر سے شروع کرے اور چینی چور جہانگیر ترین کو پکڑے: میڈیا

ہم نے جہانگیر ترین پر چینی کی قیمتوں میں سٹہ بازی، منی لانڈرنگ کے مقدمات دائر کر دیے ہیں: حکومت

حکومت اپنے احتساب کے بیانیہ کو سچ ثابت کرنے کیلئے جہانگیر ترین کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتی ہے: وہی میڈیا
:p
 
آخری تدوین:
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top