سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
بھٹو کے جسم کو پھانسی دے دی گئی تو وہ مر گیا لیکن بھٹو کا نظریہ زندہ ہے۔ نہ صرف ایک پارٹی اس کے نام پر اس کا نظریہ زندہ رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کا نواسہ بھی موجود ہے اور اس کے چاہنے والے بھی۔

دوسری طرف جس نے بھٹو کو پھانسی دی، اس کا کیا حال ہے؟ اس کے صلبی بیٹے تو خیر کسی شمار قطار میں نہیں لیکن اس کا روحانی بیٹا، اس کا جانشین، جو کہا کرتا تھا میں جنرل ضیا شہید کے مشن کو آگے بڑھاؤں گا، اس کی حالت دیکھ لیں۔ اب اگر کوئی اس کے یا اسکے حواریوں کے سامنے جنرل ضیا کا نام بھی لے لے تو انہیں لگتا ہے انہیں گالی دی گئی ہے، یا کسی ناپاک چیز کا نام ان کے نام کے ساتھ لے لیا گیا ہے؟ سرِ عام اس کے نام سے توبہ توبہ کرتے ہیں۔

تاریخ کا رگڑا بہت سخت ہوتا ہے، اوپر والی مثال سے واضح ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ بھی خوب طرفہ تماشا ہے:
جنگ کی خبر
لاڑکانہ میں پی پی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا ۔

اے آر وائی کی خبر:
166551438_3544801085630387_4655425997443684996_n.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top