سیاسی چٹکلے اور لطائف

حکومت نے بذریعہ آرڈیننس ان کو نوکری سے فارغ کیا ہے۔ جو کہ اگر عدالت میں چیلنج ہوا تو حکومت کو ثابت کرنا پڑے گا کہ جن وجوہات کی بنیاد پر نکالا وہ درست ہیں۔
اگر بنوری صاحب حق پر ہیں تو عدالت سے اپنی نوکری بحال کر وا لیں :)
بھائی جی انھوں نے قانون ہی تبدیل کرلیا۔ کونسی عدالت۔ حد ہوتی ہے۔
بنوری یوٹاہ میں پڑھاتے ہیں۔ نقصان پاکستان کا ہے
 

جاسم محمد

محفلین
15530-F74-AEF9-459-B-81-D8-3-D68151-D6-BD5.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top