سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
رومانیہ کی GDP جب 6 فیصد پر تھی تب IMF نے وہاں رضا باقر کو بھیجا معیشت منفی 0.2 پر پہنچی

مصر کی جی ڈی پی 5.20 فیصد تھی IMF نے رضا باقر کو مصر بھیج دیا مصر کی جی ڈی پی 0.10 پر پہنچی

پھر IMF نے اسےپاکستان بھیج دیا جہاں کی جی ڈی پی 5.80 فیصد تھی جو اب منفی 0.4 پر ہے
مصر اور رومانیہ میں بھی اسحاق ڈالر بیٹھے ہوئے تھے جن کی غلط معاشی پالیسیوں کی بدولت وہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھے۔ جنہیں آئی ایم ایف نے ریفارمز کر کے درست راستہ پر ڈالا۔ آج دونوں ممالک کی جی ڈی پی گروتھ ۴ فیصد سے زیادہ ہے۔

جاسم محمد

محفلین
رومانیہ کی GDP جب 6 فیصد پر تھی تب IMF نے وہاں رضا باقر کو بھیجا معیشت منفی 0.2 پر پہنچی

مصر کی جی ڈی پی 5.20 فیصد تھی IMF نے رضا باقر کو مصر بھیج دیا مصر کی جی ڈی پی 0.10 پر پہنچی

پھر IMF نے اسےپاکستان بھیج دیا جہاں کی جی ڈی پی 5.80 فیصد تھی جو اب منفی 0.4 پر ہے
 
جاسم محمد

محفلین
رومانیہ کی GDP جب 6 فیصد پر تھی تب IMF نے وہاں رضا باقر کو بھیجا معیشت منفی 0.2 پر پہنچی

مصر کی جی ڈی پی 5.20 فیصد تھی IMF نے رضا باقر کو مصر بھیج دیا مصر کی جی ڈی پی 0.10 پر پہنچی

پھر IMF نے اسےپاکستان بھیج دیا جہاں کی جی ڈی پی 5.80 فیصد تھی جو اب منفی 0.4 پر ہے
 
جاسم محمد

محفلین
0318769-D-C1-CC-4-D10-A71-A-FB7-EE28-EB051.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
اسکا پتہ نہیں
بنوری صاحب ایم آئی ٹی سے پڑھے ہیں ۔ یواین میں سالوں جاب کی ہے۔
گوگل کی ریجنل ہیڈ کو بھی ناقص کاکردگی پر فارغ کر دیا گیا تھا۔ پڑھانے اور فیلڈ میں کام کر کے دکھانے میں بہت فرق ہے
Here's how an ex-Google executive Tania Aidrus plans to lead Pakistan into the digital age
 
جاسم محمد

محفلین
بھائی بنوری صاحب بہوت قابل ہیں میں خود ان کے ساتھ کام کرچکا ہوں۔
حکومت نے بذریعہ آرڈیننس ان کو نوکری سے فارغ کیا ہے۔ جو کہ اگر عدالت میں چیلنج ہوا تو حکومت کو ثابت کرنا پڑے گا کہ جن وجوہات کی بنیاد پر نکالا وہ درست ہیں۔
اگر بنوری صاحب حق پر ہیں تو عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کر کے نوکری بحال کر وا لیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top