اور وہاں پوری اپوزیشن جیل میں ہے یا اسمبلی سے باہر
خوشامد میں کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئیں ۔ یہ لوگ ہم پر مسلط ہیں جن کا کام چن چن کر ماضی کے قصوں کو رونا ہے ۔ حال کی کچھ خبر ہی نہیں ۔واقعی بھٹو اور نواز ایک نشہ ہے۔ جسے چڑھا پھر اترا ہی نہیں
یہ سڑکوں پر مارے مارے پھرنا بے وجہ تھوڑی ہے ۔ ڈر ہے کہ پیسہ چھن نہ جائے تو عمران کو سارے نکالنے کے مشن پر ساتھ ساتھ ۔