سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
120184331_3662095703800550_7550368037700783360_o.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
گھر والوں کے سامنے: نانی
قوم کے سامنے: نہتی لڑکی
کہیں پڑھا تھا :

.He is so rich, he purchased a doctor's game for his son, doctors, nurses and a hospital

.The other said, he is so rich, he purchased a game for her daughter, a rod, a real and a river

ان کے پاس حرام کا اتنا پیسہ ہے کہ یہ واقعی خرید سکتے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستانی قوم کا المیہ:
آمدن پر پورا ٹیکس ادا نہیں کرنا، لیکن وزیر اعظم ملک چلانے کیلئے آئی ایم ایف سے بھیک نہ مانگے
ایکسپورٹ نہیں بڑھانی، لیکن وزیر اعظم امپورٹ کی کھلی اجازت دے
خود آئین و قانون کی پرواہ نہیں کرنی مگر پولیس اور عدالتیں انصاف فراہم کریں
ہر دوسرا شخص ملاوٹ، غبن، کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث مگر عمران خان ریاست مدینہ بنا کر دکھائے
:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top