سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
53841500_2345475252141478_8408327496231026688_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
سندھ کے کیس پنڈی میں کیوں چلیں؟ پیپلزپارٹی کا سوال
کیونکہ
سندھ میں آپ ”شراب“ کو ”شہد' بنانے کا ہنر رکھتے ہیں:
(نیب کا جواب)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top