سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
سب ادارے اپنا اپنا کام کر رہے ہیں
1 عدلیہ ڈیم بنا رہی ہے
2 فوج الیکشن کرا رہی ہے
3 میڈیا سیاست کر رہی ہے
4 سیاست دان بزنس کر رہے ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
DkF9pk3XsAAxHVy.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top